aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHuluus"
فضا میں گھل سے گئے ہیں افق کے نرم خطوطزمیں حسین ہے خوابوں کی سرزمیں کی طرح
یہ آنسو کیا اک ثبوت ہےمیری زندگی میں خلوص کی ایک روشنی کا
کہاں گئی وہ نیند کی شراب ڈھونڈھتا ہوں میںخلوص بے شعور کی وہ زود اعتباریاں
خلوص کے ایسے دیے جلائیںبجھا سکے نہ جن کو مخالف ہوائیں
اسی ہنڈولے میں ودیاپتیؔ کا کنٹھ کھلااسی زمین کے تھے لال میرؔ و غالبؔ بھی
جہد ہستی کی کڑی دھوپ میں تھک جانے پرجس کی آغوش نے بخشا ہے مجھے ماں کا خلوص
ترے دامن سے ہم نے قیمتی لمحات پائے ہیںخلوص و انسیت کے بے بہا جذبات پائے ہیں
خوشا کہ شیر و شکر ہو گئے گلے مل کرخلوص دل ہی دکھانے کو عید آئی ہے
وہی مہاتما وہی شہید امن و آشتیپریم جس کی زندگی، خلوص جس کا پیرہن
اے سر زمین پاک کے یاران نیک نامباصد خلوص شاعر آوارہ کا ہے نام
گائے ہیں میں نے خلوص دل سے بھی الفت کے گیتاب ریاکاری سے بھی چاہوں تو گا سکتا نہیں
کہ بوئے درد میں ہر سانس ہے بسائی ہوئیخنک اداس فضاؤں کی آنکھوں میں آنسو
آج میرے لب خاموش پہ فریادیں ہیںیہ محبت یہ وفائیں یہ مروت یہ خلوص
کرو خلوص و محبت کو رہنما اپنانہیں درست دلوں میں غبار تیز چلو
اس پیکر خلوص کی والا صفات کیچودہ برس کے بعد جو آیا وطن میں رام
ہو بھی سکتی ہے کبھی وہ حالتگو ہو مدت کا خلوص اور نیاز
آئینۂ خلوص و محبت یہاں تھے رامامن اور شانتی کی ضمانت یہاں تھے رام
درد ہستی کی دوا کر لیں خلوص دل سےآؤ اک فرض ادا کر لیں خلوص دل سے
شمع خلوص و انس کی مدھم ہے روشنیلو اور کچھ بڑھاؤ کہ پندرہ اگست ہے
تری شراب سے بابا فرید تھے سرشارترے خلوص سے بے خود تھے صوفیان کبار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books