aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Lahja"
ہر ایک رنگ ترے روپ کی جھلک لے لےکوئی ہنسی کوئی لہجہ کوئی مہک لے لے
اپنے لہجہ میں بھیپیار گھولیں نہ وہ
لہجے میں یہ کھٹک ہے کہ ہے نیشتر کی دھاراور گر رہا ہے دھار سے شبنم کا آبشار
تمہارے لہجے میں میری نوا کا لہجہ ہےتمہارا دل ہے حسیں میری آرزو کی طرح
سو گفتگو سے پرہیز کرنے پر مجبور ہوںمیرا لہجہ کرخت اور آواز بھاری ہو گئی ہے
جب نشۂ مے کی تلخی سے!ہر شخص کا لہجہ میٹھا تھا
وہی نرم لہجہجو اتنا ملائم ہے جیسے
مری مظلوم اردو تیری سانسوں میں گھٹن کیوں ہےتیرا لہجہ مہکتا ہے تو لفظوں میں تھکن کیوں ہے
اس بار وہ ملا تو عجب اس کا رنگ تھاالفاظ میں ترنگ نہ لہجہ دبنگ تھا
کیا حسین تیور تھے کیا لطیف لہجہ تھاآرزو تھی حسرت تھی حکم تھا تقاضا تھا
صرف لہجہ بدلتے رہنا ہےکوئی مجھ کو مٹا نہیں سکتا
آئے گی تو اس کا پھول لہجہکیا جب بھی صبا نفس رہے گا!؟
سناٹا فریاد کی لے ہے احتجاج کا لہجہ ہےیہ کوئی آج کی بات نہیں ہے بہت پرانا قصہ ہے
ایک امرت بھرا لہجہ مرے کانوں میں گھلا''اماں کل شام دکھایا ہم نے
اردو زبان میں ہے گھلی شہد کی مٹھاسلہجہ بھی مہربان ہے اردو زبان کا
نہیں ایسا نہیں ہوگایہ تیری جرأت اظہار یہ بپھرا ہوا لہجہ
کوئی ضمیر کا لہجہ کوئی اصول کی باتگزر گئی مری پلکوں پہ جاگتی ہوئی رات
مجھے یاد پڑتا ہے اک عمر گزریلگاوٹ کی شبنم میں لہجہ ڈبو کر
حب وطن کا مل کر سب ایک راگ گائیںلہجہ جدا ہو گرچہ مرغان نغمہ خواں کا
لہجہ خاموش کرتے ہوئےدھندھلی تصویر کے کان میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books