aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Takhta"
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سےمیں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
ہر دکان کا تختہصرف دیکھ سکتا ہوں
انجم صفت گلہائے نوہر تختۂ گل آسماں
تختۂ دار نہ منصب نہ عدالت کی خلشاب تو اک چیخ سی ہونٹوں میں دبی رہتی ہے
باغ میں ہے اک بیلے کا تختہ بھینی ہے اس بیلے کی سگندھاے کلیو کیوں اتنے دنوں تم رکھے رہیں اسے گود میں بند
فرقت درد میں بے آب ہوا تختۂ داغکس سے کہیے کہ بھرے رنگ سے زخموں کے ایاغ
ایک تختہ۔۔۔ پیڑے بنانے کے لئےایک سلاخ تنور سے روٹی نکالنے کے لئے
اذن سجدہ پہ کمر تختہ نہ ہو جائے کہیںکھوکھلے لفظوں میں لوہا تو نہیں بھر سکتے
خاک ہے تختۂ گل بستر سنجاب لیےعید آئی ہے محبت کا نیا باب لیے
اس کنج دل نشیں میں قبضہ نہ ہو خزاں کاجو ہو گلوں کا تختہ تختہ ہو اک جناں کا
جیسے ٹوٹے ہوئے تختے سے کوئی تیرہ نصیبسخت طوفان میں حسرت سے افق کو دیکھے:
شاہ کی کرسی میں ڈھلنے سے کہیں بہتر ہےکسی فٹپاتھ کے ہوٹل کا وہ ٹوٹا ہوا تختہ بننا
دل صد پارۂ حوادث کوتختۂ مشق گل رخاں نہ بنا
تختہ الٹ نہ جائے کہیں کائنات کاقلزم میں غرق ہو نہ سفینہ حیات کا
تم ہماری طرف رخ کر کے کتاب دیکھتےاور تختۂ سیاہ کی طرف رخ کر کے
مفتیوں نے یہ کبھی نہیں دیکھاکہ تاریخ کئی بار تخت کو تختہ بنتے ہوئے دیکھ چکی ہے
اور میرے دل کے تختۂ سیاہ پر رقم کر گیا''جھانک لو اپنے گریباں میں''
تختۂ مشق ستم قیدئ زنجیر ہوں میںسیکڑوں دشمن سفاک لگے ہیں پیچھے
ہے میرے واسطے معراج روح تختۂ دارتو خوش اگر ہے تو ہو دار پر چڑھا کے مجھے
جیسے ٹوٹے ہوئے تختے سے کوئی تیرہ نصیبسخت طوفان میں حسرت سے افق کو دیکھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books