aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aab-e-hayaat"
جو علم مردوں کے لیے سمجھا گیا آب حیاتٹھہرا تمہارے حق میں وہ زہر ہلاہل سربسر
آؤ منائیں ہم سب مل کر اب جشن آزادیدیس کا جھنڈا اونچا رکھیں ہاتھ بنیں فولادی
یوں جشن مسرت کی ہر سمت گھٹا چھائیپھولوں پہ نکھار آیا کلیوں کو ہنسی آئی
اپنا ہو کہ بیگانہ بلبل سا چہکتا ہےہر مذہب و ملت نے بھارت میں اماں پائی
رانی جب اسکول سے آئیامی کو یہ بات بتائی
بے خوف و خطر ہو کر یکسرلڑنے لگے جنگ آزادی
زہر بھی آب حیات لب و رخسار بھی ہےزندگی خار بھی ہے زندگی دار بھی ہے
تیرے سینے میں ہے مضطر جنبش موج خیالچشمۂ بخشش ہے تیرا چشمۂ آب حیات
اے ذوالقرنینظلمت ہی تو آب حیات کا سر چشمہ ہے
زہر آب حیات تھا اور ہملاکھ جنموں کی پیاس رکھتے تھے
کچھ مویشی کھڑے لب دریاپی کے آب حیات بیٹھ رہے
اس کے آگے ہیچ ہےکیا اس نے آب حیات پی لی ہے
زہر کا جام تجھ سے آب حیاتتجھ سے رنگیں جدائی کے لمحات
گو جہاں جنت ہی سارا کیوں نہ ہوکہتے ہیں جس چیز کو آب حیات
راکھ ہی راکھ ہے اس ڈھیر میں کیا رکھا ہےکھوکھلی آنکھیں جہاں بہتا رہا آب حیات
کہ میں صدیوں سے آب حیات کے ایک جرعے کی برشحلقوم میں اتارے تمہارا منتظر ہوں
خوابوں کے گلستاں کی خوشبوئے دل آرا ہےیا صبح تمنا کے ماتھے کا ستارا ہے
باس کا لمس مسیحا ہے صبا آب حیاتدرد کو ڈھونڈھتی پھرتی ہے دوا آج کی رات
میں اگر پی نہ سکا وقت کا یہ آب حیاتپیاس کی آگ میں ڈرتا ہوں کہ جل جاؤں گا
میں کڑی ہوں گئے زمانوں کیشہر ماضی کے خاک دانوں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books