aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aabla-e-paa"
گواہی جان دے کے تو نے دی ہے حق کی ذات پرچلیں گے قافلے ترے نشان پا کو دیکھ کر
تتلیاں اپنے پروں پر پا کے قابو ہر طرفصحن گلشن کی روش پر رقص فرمانے لگیں
جس میں جز صنعت خون سر پا کچھ بھی نہ تھادل کو تعبیر کوئی اور گوارا ہی نہ تھی
اور منزل تو کجانقش کف پا نہ ملے
نقوش پا نام ذاتچہرہ
جام آتش زیر پا کی اوٹ لے کر ساقیابوتلوں میں ڈوب جانے کا زمانہ آ گیا
خضر بھی بے دست و پا الیاس بھی بے دست و پامیرے طوفاں یم بہ یم دریا بہ دریا جو بہ جو
کس طرف جاؤںکوئی نقش کف پا بھی نہیں
گرد کف پا کے سیارےایک ہی گت پر ناچ رہے ہیں
ہجوم بے سر و پا میں کئی صدیوں سے رہتی ہےگزرتی ہے تو ہر جانب سکوت مرگ بہتا ہے
دیکھو ابھی ہے وادیٔ کنعاں نگاہ میںتازہ ہر ایک نقش کف پا ہے راہ میں
ہم بے حس اور بے دست و پا ہو جاتے ہیںخوابوں کی وادی میں پہنچ کر
تو تیرے زخم پابن کے ناسور تجھے
ذہن کو آنکھوں کودست و پا کو اپنے
وہی ہیں جسم و دست و پاوہی ازل سے تا ابد
میں نکالا جاؤں گا بے دست و پا اور سر کھلا''جتنے عرصہ میں مرا لپٹا ہوا بستر کھلا''
سکون خواب ہے بے دست و پا ضعیفی کاتو اضطراب ہے خود اضطراب پیدا کر
اہل جوہر تو ملائے خاک میں دہلی کے واںرہ گئے یوں بے سر و پا وضعدار لکھنؤ
لاہور میں دیکھا اسے مدفوں تہ مرقدگرد کف پا جس کی کبھی کاہکشاں تھی
نقوش کف پا کی منزل کہاں ہے؟یم زندگی سیل در سیل بہتا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books