aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aabnaa.o"
اور قطبوں سے قطبوں تک اڑ اڑ کر جانے والے تھکے پروں کی کمانیں بھی تواک منزل پہ چمکتی آبناؤں کی سمت لچک جاتی ہیں
کہاں کہ مجھ کو پتا نہیں ہےزمیں کے نقشے پہ آبناؤں کے ساتھ چل کر
ابنائے دہر لیتے ہیں یوں سانس گرم و تیزجینے میں جیسے دیر ہوئی جا رہی ہے آج
بجا ہے یہ بھی کہ بے بسوں کی انا و عزت خریدتے ہیںمگر جب آتے ہیں بیچنے پر
کہ شدت بھوک کی اور پیاس کی ایسے مٹاتے ہیںبہ زعم روزہ ابنائے وطن کو کاٹ کھاتے ہیں
دل گزر گاہ ہے آہستہ خرامی کے لئےتیز گامی کو جو اپناؤ تو کھو جاؤ گے
اب تو لازم ہے کہ ہوں بیدار ابنائے وطنہو دلوں میں جذبۂ ملت پرستی جوش زن
میرے آبا و اجداد نے حرمت آدمی کے لیےتا ابد روشنی کے لیے
اسی منظر کا حصہ بن کے میں تصویر ہو جاتی ہوں کھو جاتی ہوں ماضی میںمیں اکثر آبنائے وقت پر کاغذ کی ناؤ ڈال دیتی ہوں
کسی کے بھی بنو تم جس کسی کو چاہے اپناؤہماری یاد سے پیچھا چھڑانا
نظام و کاکی و چشتی کی روح اپناؤخدا کا جلوہ ہر انساں کے قلب میں پاؤ
آج پھر یہ کہہ رہا ہوںیا مجھے اپناؤ یا میری کلا میں ڈوب جاؤ
چھوڑو شرارت ساری چھوڑوسچائی کو بس اپناؤ
بینک میں اسکیمیں ہیں کئیاپناؤ تم ان کو بھی
سرفرازی سے جو جینا ہے تمہیں دنیا میںاس کو اپناؤ پھر او میرے وطن کے لوگو
میرے خوابوں کی تعبیر سے بھی حسیںمیرے آبا و اجداد کی سر زمیں
ہمارا انا و اکیلا پنٹوٹنے والا ہے
کر رہا ہے سیر دنیا بن کے اب جاسوس توآہ ابنائے وطن سے خاک ہو مانوس تو
جو آبنائے تصور کی لہر بنتے تھےبساط چشم پہ جن کو ابھی ابھرنا تھا
ہم ایک نیا نسخہ تیار کریںجب ابنائے وطن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books