aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaho.n"
زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھاسرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگاکتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں
وہ غم جو اس رات کا ثمر ہےکچھ اور تپ جائے اپنی آہوں
ناپید ترے بحر تخیل کے کنارےپہنچیں گے فلک تک تری آہوں کے شرارے
جب بھی راہوں میں نظر آئے حریری ملبوسسرد آہوں میں تجھے یاد کیا ہے میں نے
ظلموں کی جفاؤں کی آہوں کی کراہوں کیہیں غم سے حزیں لے چل!
ہیں لبریز آہوں سے ٹھنڈی ہوائیںاداسی میں ڈوبی ہوئی ہیں گھٹائیں
نئے شعور کی ہے روشنی نگاہوں میںاک آگ سی بھی ہے اب اپنی سرد آہوں میں
اب تم آغوش تصور میں بھی آیا نہ کرومیری آہوں سے یہ رخسار نہ کمھلا جائیں
فریاد کے ٹکڑوں کوآہوں میں چھپا لینا
وہ کیا دکھ تھا تری سہمی ہوئی خاموش آہوں میں
تیر افلاس سے کتنوں کے کلیجے ہیں فگارکتنے سینوں میں ہے گھٹتی ہوئی آہوں کا غبار
بیتاب ہو جاتا ہوں میںآہوں میں کھو جاتا ہوں میں
چند سہمی ہوئی آہوں کے سوا کچھ نہ ملاجگمگاتے ہوئے تاروں کی تمنا کی تھی
وہ ایک عام سی لڑکی ہے جس کے سادہ نقوشچمک اٹھیں گے محبت کی سرد آہوں سے
یہی کچھ ہے لے دے کے میرے لیے اس خرابات شام و سحر میں یہی کچھیہ اک مہلت کاوش درد ہستی یہ اک فرصت کوشش آہ و نالہ
دبائے رکھا ہے سینے میں اپنی آہوں کووہیں دیا ہے شب و روز پیچ و تاب انہیں
رونے میں جو لذت ہے تو آہوں میں مزا ہےاے روح خودی چھوڑ کہ نزدیک خدا ہے
تو ہندو و مسلم کے گناہوں سے تھا واقفمذہب کی سسکتی ہوئی آہوں سے تھا واقف
سودا ہوتا ہے اندھیروں میں گناہوں کا یہاںزندگی نام ہے ہنستی ہوئی آہوں کا یہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books