aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aamne"
جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میںامن عالم کا خون ہے آخر
نہیں ہے نظام ہلاکت میں کچھ دمضرورت ہے انسان کی امن عالم
نہ رشتۂ وفا پہ ضدنہ یہ کہ اذن عام ہو
سنو کہ مادر بھارت کی آبرو تم ہوسنو کہ امن زمانہ کی جستجو تم ہو
اپنے گرد اب اپنے آپ میں گھلتی سوچ بھلیکس کے دوست اور کیسے دشمن سب کو دیکھ لیا
دوڑ ہر سمت ہے پھر ٹینکوں طیاروں کیامن عالم ہے کہ پھر زد پہ ہے ہتھیاروں کی
امن عالم کا وہ پیامی تھاالغرض دوستی کا حامی تھا
جری سورما آمنے سامنے ہنہناتے الف ہوتے گھوڑوں پہ زانو جمائے ہوئے منتظر ہیںابھی طبل پر تھاپ پڑنے کو ہے
اے بہادر لال اے بھارت سپوتتو تھا امن و آشتی کا پاسدار
کیوں نہ اس دن کو روایت کے لیے وقف رکھیںدیس میں اپنے ہیں باقی کچھ اندھیرے اب بھی
علم اٹھا کے چلا تھا وہ امن عالم کازمانے بھر کے لئے اس نے رکھا ایک اصول
آمنے سامنے ہوںاور اپنے درد چھپا کر
ایک سحر آفریں تصور ہےآمنے سامنے رہیں نہ رہیں
کچھ رہ گئیں رگوں میں ہیں بوندیں جو خون کیمحراب امن ہند پہ چل کر فدا کریں
یاد ہیں مجھ کو ابھیاپنے بچپن کی وہ روشن صبحیں
امن عالم کی بقا کے لئےشیخ چلی کی نظر اب تیسری روٹی پر ہے
تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرضتم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو
بنی اغیار کی اب چاہنے والی دنیارہ گئی اپنے لیے ایک خیالی دنیا
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کےاتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books