aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaqilo.n"
تم اپنے عقیدوں کے نیزےہر دل میں اتارے جاتے ہو
اپنی بے کار تمناؤں پہ شرمندہ ہوںاپنی بے سود امیدوں پہ ندامت ہے مجھے
آنچلوں کی حناچوڑیوں کی کھنک
یہ فصل امیدوں کی ہم دماس بار بھی غارت جائے گی
یہ آوازے کھنچتے ہوئے آنچلوں پرثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
محبت امیروں کی بازیحسن اپنے دیوار و در پر نظر کر
دل میں ناکام امیدوں کے بسیرے پائےروشنی لینے کو نکلا تو اندھیرے پائے
راتیں سہنا اور اپنے خوابوں میں رہناخوابوں کو بہکانے والے دن کے اجالوں سے اچھا ہے
مانا کہ اجالوں نے تمہیں داغ دئے تھےبے رات ڈھلے شمع بجھاتا نہیں کوئی
سوچنا اپنے عقیدوں اور یقینوں سے نکل کر سوچنا بھی جرم ہےآسماں در آسماں اسرار کی پرتیں ہٹا کر جھانکنا بھی جرم ہے
وہ ماں کہ بھینچ کے جس کو کبھی میں سو نہ سکامیں جس کے آنچلوں میں منہ چھپا کے رو نہ سکا
بے رحم زمانے کو اب چھوڑ رہے ہیں ہمبے درد عزیزوں سے منہ موڑ رہے ہیں ہم
یہ کاکلوں کی تاب ہے یہ عارضوں کا رنگجس طرح جھٹپٹے میں شب و روز کی ترنگ
انہی سے قتل عام ہوا آشاؤں کاانہی سے ویراں امیدوں کا گلشن ہے
اپنے مجبور عزیزوں کو تکا کرتی ہیں
اچھے اچھوں کو بھٹکا دیکھابھیڑ میں کھاتے جھٹکا دیکھا
کیسے بجھتے ہوئے اجالوں میںدور تک دھول ہی دھول اڑتی ہے!
جو اپنی محنت کا بدلہ مانگیںجو آجروں سے زباں لڑائیں
چند اک کو یاد ہے کوئی اس کی ادائے خاصدو اک نگاہیں چند عزیزوں کے پاس ہیں
ریڈیو نے دس بجے شب کے خبر دی عید کیعالموں نے رات بھر اس نیوز کی تردید کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books