aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aasaab"
خشک ہو کر جو سمٹ جاتے ہیں بے رس اعصابدھوپ میں کھوپڑیاں بجتی ہیں تاشوں کی طرح
نیند میرے اعصاب پہ سوار ہو چکی ہےامید نے دامن جھٹک کر
میں بہت رو کے چلا کے دنیا کو بتلا سکوںمیرے اعصاب میں کس قدر درد ہے
تیرے اعصاب پہ نشے کی طرح چھا جائےاور تجھے
قرض کی درخواست کی الجھی ہوئی تقریر میںکپکپی اعصاب کی بے چین دل کی لرزشیں
اپنے اعصاب کو آسودہ بنانے کے لیےبھول کر تیرگیٔ روح کو میں آ پہنچا
سرود و نغمہ، ادب، شعر، امن، بربادیجنازہ عشق کا، دف کی صدائیں، مردہ خیال
مرے اعصاب میں اک سنسنی سی دوڑ جاتی تھیمیں اس لمحے کی برہم آگ میں جلتا ہوا
جسم کے ہر انگ میں جیسے چبھے ہوں خار سےجس طرح اعصاب میں ہر دم رواں ہوں بجلیاں
ڈھیلا چھوڑیئے ذرا اعصاب کوسو جائیے سو جائیے نیند آ جائے اگر
کس لیے کھنچتے چلے جاتے ہیں یہ اعصاب میرےعہد نو کے کس مغنی کا جنوں
سواری اونٹ کییا کاٹھ کے اعصاب کی ہے
صندل کے سےآبنوسی جسم کے اعصاب میں
سفر کو امانت سمجھنااور اعصاب جھکنے نہ دینا
بربط نشو و نما کی ایک متوالی ترنگگونجتے اعصاب کھلتا رنگ بجتے انگ انگ
صداقتوں کے جنوں کاہم ایسا آئینہ ہیں
اعضا میں لچک ہے تو ہے اک لوچ کمر میںاعصاب میں پارہ ہے تو بجلی ہے نظر میں
دن ہو یا راتسنسنی زدہ ہر کھٹکے پر اعصاب
اعصاب کے تناؤ سے بجتا تھا انگ انگہر رنگ آرزو میں ملا تھا لہو کا رنگ
میرے اعصاب اور جسم کو شل کر رہی تھیںکندھوں کولھوں اور رانوں پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books