aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aazurda"
پتا پتا مرے افسردہ لہو میں دھل کرحسن مہتاب سے آزردہ نظر آنے لگا
گزر رہے ہیں شب و روز تم نہیں آتیںریاض زیست ہے آزردۂ بہار ابھی
ہونٹ ہنستے ہوں دکھاوے کے تبسم کے لیےدل غم زیست سے بوجھل رہے آزردہ رہے
بچائے کون ان آزردہ ہونہاروں کووہ زندگی جسے یہ دے رہے ہیں بھارت کو
سب کو ہے ایک اصل سے پیوندکوئی آزردہ ہے کوئی خورسند
کاش اس وقت کوئی پیر خمیدہ آ کرکسی آزردہ طبیعت کا فسانہ کہتا
ابد کے سمندر کی اک موج جس پر مری زندگی کا کنول تیرتا ہےکسی ان سنی دائمی راگنی کی کوئی تان آزردہ آوارہ برباد
غالبؔ و شیفتہؔ و نیرؔ و آزردہؔ و ذوقؔاب دکھائے گا نہ شکلوں کو زمانا ہرگز
ابھی تک کوئی ان پہ سویا نہیںپھول تازہ شگفتہ اور آزردہ ہیں
وہ شے دے جس سے نیند آ جائے عقل فتنہ پرور کوکہ دل آزردۂ تمییز لطف و جور ہے ساقی
چاند کے تاروں کے ماتم کی صدارات کے ماتھے پہ آزردہ ستاروں کا ہجوم
بہت آزردہ ہو کر باغبانوں نےدعائیں کیں
درس ایسا دے کے دل آزردۂ منزل نہ ہوفکر لا حاصل نہ ہو اندیشۂ باطل نہ ہو
کہ میں تو ہوں ہی آزردہتمہاری مسکراہٹ بھی
یہ جلتی دھوپ دشمن چھاؤں گزرے چاند کی کرنیںیہ آزردہ سے رستے مامتا سے خالی آغوشیں
تیرے ماں باپ کے آزردہ سے مشفق چہرےمنتظر آنکھوں کی خاموشی کو چوم آیا ہوں
پھول تازہ شگفتہ اور آزردہ ہیںمیں نے نو سال صورت گری کی ہے تیرے ہر اک لمس کی
ماتھے پر ہر وقت شکن سیچہرہ پر آزردہ تھکن سی
یہ غالبؔ و آزردہؔ و خسروؔ کی چہیتیگہوارۂ اردو ہے ابھی داغؔ کی دہلی
اپنی مانگ میں سندور بھر کر منتظر رہتی ہے ہر آزردہ خاطر کییہاں ہر صاحب دل آ کے جانا بھول جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books