aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abr-e-bahaar"
اٹھاؤ ساز کہ ابر بہار باقی ہےابھی تو بزم میں کیف و خمار باقی ہے
باد ابر بہار ہے بے کیفچاندنی مضمحل ہے چاند اداس
کیا بات ہے کہ اب ترے شعروں میں اے بہارؔوہ سوز وہ تڑپ وہ حرارت نہیں رہی
ساتھی نہ کوئی بچھڑیںباغ و بہار من ہو
لینا ہے جو اب کام شکر ریز قلم سےتوصیف خم ابروئے جاناں سے ہے دشوار
دینا وطن پہ جان حیات دوام ہےیہ راز ہر بشر کو بتا کر رہوں گا میں
غم نہ کر ہے نقیب ابر بہارخشکیٔ موسم زمستانی
پھر اوٹ لے کے دامن ابر بہار کیدل کو منائیں ہم کبھی آنسو بہائیں ہم
آخر اس انداز پر رحمت کو پیار آ ہی گیامے کدے پر جھوم کر ابر بہار آ ہی گیا
وہ جھوم جھوم کے ابر بہار کا آناوہ بجلیوں کی تڑپ اور وہ اضطراب ترا
ہے یہی ابر نو بہارباد خزاں سے ہم کنار
کسی پہ کرتے ہیں ابر بہار کو قرباںکسی پہ قتل مہ تابناک کرتے ہیں
فضا مہکنے لگی دل نواز پھولوں سےدیار ہند میں فصل بہار آ ہی گئی
قدم کے نیچے ہے فرش زمردیں رعناؔہے سر پہ سایۂ ابر بہار ہولی میں
شہید ملت و وطن، نبی کے دیں کی آبرووہ سر زمیں مجھے حرم گرا جہاں ترا لہو
مطرب بھی ہے شراب بھی ابر بہار بھیشیراز بن گیا ہے شبستان لکھنؤ
مارا ہوا ہوں گو خلش انتظار کامشتاق آج بھی ہوں پیام بہار کا
بالائے کوہ سایۂ ابر بہار میںپروین و ماہتاب کا کاشانہ چاہئے
آج دل میں ویرانیابر بن کے گھر آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books