تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ajr"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "ajr"
نظم
مصاجبین شاہ مطمئن ہوئے کہ سرفراز سر بریدہ بازوؤں سمیت شہر کی فصیل پر لٹک رہے ہیں
اور ہر طرف سکون ہے
افتخار عارف
نظم
کیوں نہ لیڈر بن کے ساری قوم کو بہکاؤں میں
جب نہیں دھندا تو چندا ہی کروں اور کھاؤں میں
سید محمد جعفری
نظم
میں عورت ہوں تخلیق جہاں کا اک سبب بھی ہوں
میں بالکل بے طلب ہوں اور زمانے کی طلب بھی ہوں
زیب النسا زیبیؔ
نظم
کس روز اب ملو گے اک دن کرو مقرر
کچھ عذر ہو تو آئیں ہم خود تمہارے گھر پر