تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "americii"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "americii"
نظم
لیا بیوی نے شوہر کے لئے جوتا جو ارزاں ہے
وہ امریکی مدد کی طرح اس کے سر پہ احساں ہے
سید محمد جعفری
نظم
جس کو امریکی سور کھاتے تھے وہ کھائے گا کون
ساتھ میں گندم کے مسٹر گھن کو پسوائے گا کون
سید محمد جعفری
نظم
یا امریکہ میں بستی ہے یا پھر جاپان میں رہتی ہے
یہ خوابوں کی شہزادی ہے ہر وقت اڑان میں رہتی ہے
خالد عرفان
نظم
عادل منصوری
نظم
نکل کر ہند سے پہنچی یہ امریکہ اور ایفریقا
سمجھ لیتے ہیں ہر ملکوں کے باشندے زباں اردو