aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "andhaa"
شہر کے گوشوں میں ہیں بکھرے ہوئےپا شکستہ سر بریدہ خواب
دنیا کا ہو گیا ہے یہ کیسا لہو سپیداندھا کیے ہوئے ہے زر و مال کی امید
روشنیوں کے رنگ بہیں یوں رستہ نظر نہ آئےمن کی آنکھوں والا بھی یاں اندھا ہو ہو جائے
جنم کا اندھاجو سوچ اور سچ کے راستوں پر
یہ ہنستے ہوئے ننھے بچے یہ گاڑی سے ٹکرا کے مرتا ہوا ایک اندھا مسافرہوائیں نباتات اور آسماں پر ادھر سے ادھر آتے جاتے ہوئے چند بادل
جھوٹا ہے جو اندھوں میں کانا راجا ہے کہتا ہےجا کر دیکھو کانی نگری اندھا راجا رہتا ہے
ہماری روح اندھی ہےہمارے واسطے
میں کب سے زمیں پر زمیں کی طرح چل رہا ہوںیہ دیوانہ اندھا سفر کب کہاں جا کے چھوڑے گا مجھ کو؟
ہر طرف وہی اندھا کھیل ہے عناصر کاتیرتا چلے ساحل ڈوبتا چلے دریا
کیسا اندھا ایسا اندھا جیسی قبر کی پہلی رات
اک گھور اندھیرا جہل کا ہےجس جہل کی کالی آندھی نے
یوں لگا جیسے ایک اندھا کنواںیا کوئی گہرا زخم رستا ہوا
اندھا ہجوم ہاتھوں میں پتھر لئےجلا کو بجھا دیتا چاہتا ہے
سرخ مرچوں سے ہر آنکھ کو اندھا کر دیتے ہیںاور بڑھ جاتے ہیں
فصیلیں سرمئی تالاب کے اندر گری تھیںحرم دروازہ پائیں باغ میں اوندھا پڑا تھا
سورج اندھا ہو سکتا ہےچاند ستارے سارے
ہمارا راجہ اندھا اور بہراراجہ اپنی بنائی رتوندھی میں مست ہے
باہر نکل کے ان کافروں کو روکوجو اپنے جسموں میں اندھا ہیجان بھر کے
ایک مینار مسجدکلش ایک مندر کا اوندھا پڑا ہے
تو آنکھوں والا اندھا ہو جاؤںبڑا آسان ہے میرے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books