aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "andoh"
ہماری عمر کا قصہ حساب اندوز آنی ہےزمانی زد میں ظن کی اک گمان لازمانی ہے
اور حد سے گزر جائے گا اندوہ نہانیتھک جائیں گی ترسی ہوئی ناکام نگاہیں
یہ لڑکا پوچھتا ہے جب تو میں جھلا کے کہتا ہوںوہ آشفتہ مزاج اندوہ پرور اضطراب آسا
کس سے ایفا ہوئے اندوہ کے آداب کبھیآرزوئیں کبھی پایاب تو سریاب کبھی
آس پاس تو جمع ہوا تھا خلقت کا انبوہسب کی آنکھوں میں سناٹا چہروں پر اندوہ
جہاں کا ذرہ ذرہ یاس برسائے تو آ جانادر و دیوار پر اندوہ چھا جائے تو آ جانا
کتنی حزیں ہے زندگیاندوہ گیں ہے زندگی
اور اندوہ تأسف خوشی آلام نشاطخود کو سو ناموں سے بہلاتے رہو چلتے رہو
جن کی آنکھوں میں فقط ظلمت فردا کے ہیں خوابجن کے چہروں پہ فقط سایۂ اندوہ و ملال
دیکھ اس دور میں ایوان محبت کے لیےکیسی کیسی غم و اندوہ کی بنیادیں ہیں
غرض اس حسرت و اندوہ و یاس و غم کی بستی میںکہیں دور آفریں ہوتا، کہیں درد آشنا ہوتا
آ، اور بگل کا نغمۂ ''جاں آفریں'' بھی سنآ، بے کسوں کا نالۂ اندوہ کیں بھی سن
دنیائے نشاط و درد کی لےاندوہ و الم کا اک عالم
آہستہ آہستہ اڑان اندوہ میں بدلیاور اب لوگوں کے قدموں میں کوئی واماندہ گرد
طلب کے ساحل پہ خامشی کی دبیز چادر لپیٹ کر سونے والے لوگوشاید اندوہ کے اندھیرے میں خوف کی خار دار چادر لپیٹ کر رونے والے لوگو
صدمہ ہے اندوہ کے آزار کادل فسردہ حال ہے بیمار کا
تیرے نغموں میں اثر اندوہ حرماں کا نہیںسال میں تیرے گزر فصل زمستاں کا نہیں
اے صدیوں کا اندوہ لیے لمحے اب مجھ پر بھی مٹھی بھر سحر چھڑکبس ایک جھلک دکھلا
یہ کیف ادا روح فزا اس کے مناظرہر سمت یہ اندوہ ربا اس کے مناظر
غم و اندوہ کی کچھ بات نہیںیہ کوئی لمحۂ ہیہات نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books