aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anfaas"
تو ایک اک حرف جی اٹھے گاپہن کے انفاس کی قبائیں
رات کی سرد خموشی میں ہر اک جھونکے سےتیرے انفاس ترے جسم کی آنچ آتی ہے
زیست احساس بھی ہے شوق بھی ہے درد بھی ہےصرف انفاس کی ترتیب کا افسانہ نہیں
اور جاتے ہوئے سورج کے وداعی انفاسروشنی آ کے دریچوں کی بجھا جاتے ہیں
اس کے انکار پہ بھی پھول کھلے رہتے تھےاس کے انفاس سے بھی شمع جلی جاتی تھی
برف زاروں کو ترے انفاس نے گرما دیاتیرے استغنا نے تخت سلطنت ٹھکرا دیا
تو یہ سن کر تمہاری سانس کی لے تیز چلتی ہےیہی انفاس کا پردہ
بام و در پر موت کا پرچم ہے لہرایا ہواآ رہی ہے ہر قدم پر بوئے انفاس وبا
اور سرمایۂ انفاس پریشاں نہ رہامیرے سینے میں الجھنے لگی فریاد مری
زندگی وقت کے صحرا کی المناک سمومتیرے انفاس کی مہکار میں ڈھل جائے گی
جھلملا جاتی ہے انفاس کی لوجاگ اٹھتی ہے مری شمع شبستان خیال
مری نماز ''نظر'' شیخ کی نماز ''الفاظ''یہاں چراغ وہاں صرف شمع کشتہ کا دود
کوئی واردہپاس انفاس تنویم یا مسمریزم
روح مطلق جذب تھی گویا ترے احساس میںقدس کے نغمے نہاں تھے پردۂ انفاس میں
کہ نہیں ہے مرے انفاس میں بوئے مئے جامچمن دہر کی تقدیر کہ میں ہوں وہ گھٹا
جب لغزش انفاس بڑھیتند و پر شور صداؤں کا ہجوم
رات کی تاریکیاں دل کے لہو سے لالہ زارایک سوز آرزو انفاس میں رچتا ہوا
چاندنی راتوں میں بے وجہ کہاں تک گھوموںتیرے انفاس کی خوشبو سے معطر ہے جو دل
اپنے انفاس کے تاریک بیابانوں میںاور تو کیا ہے زمانوں کی سیاہی کے سوا،
کہ دل تو جاگ اٹھا آنکھوں میں غفلت نیند کی چھائیہوا سینہ میں اس سے موجزن اک لجّہ عرفاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books