aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anjaam-e-ishq"
مگر کیا کیجئے جب فیصلہ یہ ہے مشیت کاکہ میں فطرت کی آنکھوں سے گروں اشک رواں ہو کر
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
انجام دل گداز
یہ کہ انجام جاں کشائی ہےاب کہ چلتے ہی چلے جانا ہے
انجام عمل ہے سرگرانیاک اشک الم ہے زندگانی
سوچ کر انجام الفت کچھ جھجکنا خود بخوددم بہ دم گھبرا کے مجھ کو آزمانا یاد ہے
تہہ دامن جو چراغوں کو چھپائے رکھوںسوچتا ہوں کہ پھر انجام سفر کیا ہوگا
مضطرب ہوتی ہے تیری روح لہریں دیکھ کرتو سمجھتا ہے انہیں سے کیا ہے انجام بشر
ستم انگیز زندگی دلکشپھر یہ انجام کار مرنا کیوں
مگر یہ سوچ کہ انجام کار کیا ہوگادوام تیرا مقدر ہے اور نہ میرا نصیب
ہم نے انجام وفا دیکھ لیاخس و خاشاک بہاتا ہوا اپنا سیلاب
مدت سے کشاکش جاری ہے صیاد میں اور گل چینوں میںتنظیم گلستاں ہونے تک انجام گلستاں کیا ہوگا
حسن رنگیں نے ترے لطف شیریں نے ترےکر دکھایا ہر اک آغاز کا انجام حسیں
ہر شام فدائے نوش رہے ہر صبح خمار آلود رہےآغاز مسرت یاد رہا انجام مسرت بھول گئے
للہ الحمد بہ انجام دل دل زدگاںکلمۂ شکر بہ نام لب شیریں دہناں
انجام ستم اب کوئی دیکھے کہ نہ دیکھےمیں صاف ان آنکھوں سے مگر دیکھ رہا ہوں
میں نہیں بھولا ابھی انجام نانا فرنویسہے نظر میں کوشش ناکام نانا فرنویس
کون ان پھولوں پہ قابض ہے وہ راحت ہے کہاںڈھونڈتے ہیں در بدر انجام محنت ہے کہاں
یہ شراب شبانہکہ انجام ہستی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books