aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anjaan"
کیا سمجھے تھے اور تو کیا نکلا یہ سوچ کے ہی حیران ہیں ہمہے پہلے پہل کا تجربہ اور کم عمر ہیں ہم انجان ہیں ہم
ہیں لاکھوں روگ زمانے میں کیوں عشق ہے رسوا بے چاراہیں اور بھی وجہیں وحشت کی انسان کو رکھتیں دکھیارا
دل کے دامن سے لپٹتی ہوئی رنگیں نظریںدیکھتے دیکھتے انجان بھی ہو جاتی ہیں
میں ترے شہر میں انجان ہوں پردیسی ہوںتیرے الطاف کا مفہوم سمجھ لوں تو کہوں
کچھ مانجھی تھے انجان بہتکچھ بے پرکھی پتواریں تھیں
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہمحبت سے یکسر ہے انجان دنیا
انجان نگر سے آئی تھیانجان نگر میں کھو گئی ماں
ایسے سب راستے چھوڑ کےایک انجان پگڈنڈی کی انگلی تھامے ہوئے
پھر بھی چپ چپ سا رہتا ہوں جیسے بہت انجان ہوں میںجانے کیوں ایسا ہوں میں
اور کہیں دور سے انجان گلابوں کی بہاریک بیک سینۂ مہتاب کو تڑپانے لگے
مجھ کو احساس دلاتی ہیں کہ اب اس کے لیےمیں بھی انجان ہوں، اک عام تماشائی ہوں
وہی سرسراتی ہوا جو ہر انجان عورت کے بکھرے ہوئے گیسوؤں کوکسی سوئے جنگل پہ گنگھور کالی گھٹا کا نیا بھیس دے کر
پر کہا نہ وہ عام نہ تھیکھد سے وہ انجان نہ تھی
برکھا رت ہے اور جوانی لہروں کا طوفانپیتم ہے نادان مرا دل رسموں سے انجان
اور پھر انجان اپنی انجانی ہنسی میں ہنساقہقہے کا پتھر سنگریزوں میں تقسیم ہو گیا
سمیٹنے بھی نہ مجھ کو آئیںعجب ہے انجان پن بھی ان کا
دسمبر کی ہوا کے سنگکچھ انجان سی یادیں
جس کے اس پار جھلکتا نظر آتا ہے مجھےمنظر انجان، اچھوتی سی دلہن کی صورت
کیوں صرف اچھوتاانجان انوکھا
مگر محسوس ہوتا تھا ہمیشہ پاس رہتی ہےجو وہ انجان بنتی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books