aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anjan"
کیا سمجھے تھے اور تو کیا نکلا یہ سوچ کے ہی حیران ہیں ہمہے پہلے پہل کا تجربہ اور کم عمر ہیں ہم انجان ہیں ہم
ہیں لاکھوں روگ زمانے میں کیوں عشق ہے رسوا بے چاراہیں اور بھی وجہیں وحشت کی انسان کو رکھتیں دکھیارا
دل کے دامن سے لپٹتی ہوئی رنگیں نظریںدیکھتے دیکھتے انجان بھی ہو جاتی ہیں
میں ترے شہر میں انجان ہوں پردیسی ہوںتیرے الطاف کا مفہوم سمجھ لوں تو کہوں
کچھ مانجھی تھے انجان بہتکچھ بے پرکھی پتواریں تھیں
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہمحبت سے یکسر ہے انجان دنیا
انجان نگر سے آئی تھیانجان نگر میں کھو گئی ماں
ایک انجان پگڈنڈی کی انگلی تھامے ہوئےاک ستارے سے
پھر بھی چپ چپ سا رہتا ہوں جیسے بہت انجان ہوں میںجانے کیوں ایسا ہوں میں
اور کہیں دور سے انجان گلابوں کی بہاریک بیک سینۂ مہتاب کو تڑپانے لگے
میں بھی انجان ہوں، اک عام تماشائی ہوںراہ چلتے ہوئے ان دوسرے لوگوں کی طرح
وہی سرسراتی ہوا جس کے میٹھے فسوں سے دوپٹہ پھسل جاتا ہےوہی سرسراتی ہوا جو ہر انجان عورت کے بکھرے ہوئے گیسوؤں کو
پر کہا نہ وہ عام نہ تھیکھد سے وہ انجان نہ تھی
عجب ہے انجان پن بھی ان کامیں ان کا اور میرا فن بھی ان کا
برکھا رت ہے اور جوانی لہروں کا طوفانپیتم ہے نادان مرا دل رسموں سے انجان
اور پھر انجان اپنی انجانی ہنسی میں ہنساقہقہے کا پتھر سنگریزوں میں تقسیم ہو گیا
پھر وہی دل پھر وہی دھک دھک وہی جینے کا روگپھر وہی سب جانے پہچانے مگر انجان لوگ
دسمبر کی ہوا کے سنگکچھ انجان سی یادیں
جس کے اس پار جھلکتا نظر آتا ہے مجھےمنظر انجان، اچھوتی سی دلہن کی صورت
کیوں صرف اچھوتاانجان انوکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books