aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anwarul hasan anwar"
ڈھونڈتے رہو گے تممیں نے اس کے بعد انورؔ
مرے اک دوست نے مجھ سےکہا اے شاہدؔ انور
دور جا کر جگمگاتی برف کےکوہ پر انوار میں گم ہو گئی
زرد پتا ہو گیا تھا روئے پر انوار گلشرم رکھ لی تو نے بن کر غازۂ رخسار گل
تاب و تب آفتابعشق کے انوار سے
نظام تحصیل علم بدلا نیا تصور ادب کو بخشاللت کلاؤں کو شانتی کے حسین عنوان سے سجایا
پیشانیٔ جمیل پہ انوار تمکنتتابندگیٔ صبح درخشاں لیے ہوئے
دو صدیاں کیسے بات کریںسکھیاں بن جائیں
بے کراں رات کا ہے سناٹاسڑکیں ویران
افق کی سیڑھی اتر کے سورجسکوت دریا کو چومتا ہے
عجب سچائی ہے یہوہ بچپن تھا جسے کھو کر
یہ خیرات ہی کی کرامت ہے آقایہ پردے ہٹا دے
متقی انوار میں ڈوبے ہوئے حساس جگنووادیٔ اسرار کی جانب رواں ہیں
کیوں تری موجوں سے چھنتے نہیں انوار سحر؟روشنی کیوں ہوئی جاتی ہے گریزاں تجھ سے
کروٹیں لے کے مچلنے کو ہے سیل انوارتیرہ و تار گھٹاؤں سے کہو چھٹ جائیں
پھوار سی برس رہی گھٹا کی نرمیوں تلےفسوں طرازیٔ فضا کے سر میں سر ملا کے گا رہی
سوئے ہوئے ذرے جاگ اٹھے انوار سحر بیدار ہوئےاحساس زمیں بیدار ہوا افکار بشر بیدار ہوئے
کیا بچے سلجھے ہوتے ہیںجب گیند سے الجھے ہوتے ہیں
ہمارا انور ہے دس برس کا مصوری سے اسے ہے رغبتبنا کے تصویر جب دکھائی تو بھائی بہنوں سے داد پائی
مگر گولی کے پیچھے اختر و انور بھی لڑتے تھےمجھے بھی اچھے لگتے تھے بہت یہ خوش نما کنچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books