aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ape"
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
نکلے سفر کو پیدل وہ چار ہم سفر تھےسب اپنے راستے اور منزل سے باخبر تھے
حیا ہوٹلوں میں ہے آپے سے باہروفا گھر کے اندر بھی ہے بے بسی میں
تم اپنے جیون پل کا لطف اٹھانا پیار ضرور کرناتمہارے پیار کو گناہ بھی کہا جائے گا
حسین اور ذہین اپنے دونوں بیٹوں کےخود اس نے نام بھی کیا اور کون رکھے تھے
برف کی وہ ڈلی پگھلتی کیوں نہیں جس کی آئینے جیسی سطح پرمیرا چہرہ بھی مجھے دکھائی کیوں نہیں دیتا درمیان کون حائل ہے
غیظ و غضب کی ایک نگاہ گرانا چاہتا ہے شایدلیکن جن آنکھوں میں اب تک ٹوٹ چکے اک خواب خوش نما کے کچھ عکس ابھر آتے ہوں
پیٹ ہوا آپے سے باہرسہما کر سب نا انصافی
قدموں کو جمائے ہوئے آپے کو سنبھالےموجوں سے بہم کھیل رہی تھی وہ دل آرا
تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرضتم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھاچلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
نا توانوں کے نوالوں پہ جھپٹتے ہیں عقاببازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں
بنی اغیار کی اب چاہنے والی دنیارہ گئی اپنے لیے ایک خیالی دنیا
طبع آزاد پہ قید رمضاں بھاری ہےتمہیں کہہ دو یہی آئین وفاداری ہے
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
گل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغاپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
نا اک دن موت آنے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books