aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aqiida"
سنتا ہوں کہ کافر نہیں ہندو کو سمجھتاہے ایسا عقیدہ اثر فلسفہ دانی
ہم مٹا ڈالیں گے سرمایہ و محنت کا تضادیہ عقیدہ یہ ارادہ یہ قسم لے کے چلو
میں نے جو غیب کی سرکار سے مانگا وہ ملاجو عقیدہ تھا مرے دل کا ہلائے نہ ہلا
جہاں سے پرچم دست ہنر بلند ہوازمیں عقیدۂ فردا سے لالہ رنگ ہوئی
میں عقیدہ ہوں: مر جاؤں گایاد آتا ہے، اک دن کسی نے کہا تھا
یہ عقیدہ ہندوؤں کا ہے نہایت ہی قدیمجب کبھی مذہب کی حالت ہوتی ہے زار و سقیم
بڑے ہی بد عقیدہ تھےوہ چاروں ساتھ جب پرکاش کے اس فلیٹ میں ہوتے
عقیدہ اور بھی مضبوط ہوتا ہے
میرؔ تو اک گل چیدہ ہے بقول ناسخؔغالبؔ اپنا یہ عقیدہ ہے بقول ناسخؔ
میں دبلا پتلا لڑکا ہوںچلو میرا عقیدہ ہی بہت کمزور ہو گا
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
سو سال سے جو تربت چادر کو ترستی تھیاب اس پہ عقیدت کے پھولوں کی نمائش ہے
کوئی جبیں نہ ترے سنگ آستاں پہ جھکےکہ جنس عجز و عقیدت سے تجھ کو شاد کرے
صندلیں ہاتھوں سےچاہت اور عقیدت کی بیاضوں پر
منصور و حسین سے عقیدتتم بھی تو بہت جتا رہے تھے
اس کی دانائی کا حاصل ناخن عقدہ کشاتابناکئ ضمیر و زیرکی کا آفتاب
کھول دے گا دشت وحشت عقدۂ تقدیر کوتوڑ کر پہنچوں گا میں پنجاب کی زنجیر کو
کر کے محبت آشنارنگ عقیدت آشنا
فخر ہندوستاں کو ہے اس پرتاج کو دیکھیے عقیدت سے
جس کا دعویٰ تھا کبھیاب وہ عقیدت ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books