aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ashad"
بغیر ہاتھ پاؤں والے لوگوں کیاشد ضرورت ہے
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اڑ جاتے تھےپاؤں شیروں کے بھی میداں سے اکھڑ جاتے تھے
ہاتھ بے زور ہیں الحاد سے دل خوگر ہیںامتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں
وہ لڑکی بھی جو چاند نگر کی رانی تھیوہ جس کی الھڑ آنکھوں میں حیرانی تھی
نا چنچل کھیل جوانی کے نا پیار کی الھڑ گھاتیں تھیںبس راہ میں ان کا ملنا تھا یا فون پہ ان کی باتیں تھیں
خرد کو غلامی سے آزاد کرجوانوں کو پیروں کا استاد کر
پڑھنے والوں کے ناموہ جو اصحاب طبل و علم
نارسائی کا اب جی میں دھڑکا کہاںپر وہ چھوٹا سا الھڑ سا لڑکا کہاں
اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلیمیں میرؔ کی ہم راز ہوں غالبؔ کی سہیلی
کچھ ذرا مشکل سے کھلنے والا وہ شیشم کا دروازہکہ جیسے کوئی اکھڑ باپ
اپنے افکار کی اشعار کی دنیا ہے یہیجان مضموں ہے یہی شاہد معنی ہے یہی
کہیں توازن بگڑ گیا ہےیا کوئی سیون ادھڑ گئی ہے:
کوئی اس کے جنوں کا زمزمہ گا ہی نہیں سکتاجھلکتی ہیں مرے اشعار میں جولانیاں اس کی
جو درد بھی ہے اور دارو بھیوہ الہڑ سی وہ چنچل سی
کتنی محنت سے پڑھاتے ہیں ہمارے استادہم کو ہر علم سکھاتے ہیں ہمارے استاد
کس ہاتھ کو چھوڑنا ہے کسے تھامنا ہےاک ریاضی کے استاد نے اپنے ہاتھوں میں پرکار لے کر
میرے اشعار کی لطافت میںتیرے کردار کی بلندی ہے
اے دوستو ملیں تو بس اک پیام کہنااستاد محترم کو میرا سلام کہنا
استاد کا غم کیالو ہو گئی تدبیر
جن پہ قدغن ہے وہ اشعار پڑھے گی خلقتاور ٹوٹے ہوئے دل تجھ کو سلامی دیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books