aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asp-e-umr"
دوریوں کو توڑ دےلگام اسپ آسماں زمیں کی سمت موڑ دے
یہ پیادے پٹ چکے ہیں سبتمہارے فیل اور اسپ یزیدی
کہ تمہارے میدان اتنے فراخ ہیںکہ میرے اسپ اصیل کو تھکا دیں گے
آبنائے ذہن کی لہروں کو چھوتااسپ آبی اور ستارہ مچھلیوں کو
گماں کے اسپ تازی پر کمال برق رفتاری دکھاتا ہوں
لوٹ آتے ہیںصبح دم اسپ تازہ کی طرح
اور اسپ شاہ گام تو سب جاٹ لے گئےعالم پناہ
وہی، کہ جس کی مہار باندھی تھی تم نے بوسیدہ استخواں سےوہ اسپ تازی کے استخواں تھے
اب تو احساس کی سب فصیلوں سے باہرمرا اسپ تازی وفادار ہے
گونج ٹاپوں کی نہ آبادی نہ ویرانے میں ہےخیر تو ہے اسپ تازی کیا شفا خانے میں ہے
اور اب وہ ناقہ کے استخواں بھیتمہارے محرم کے اسپ تازی کے استخوانوں میں مل گئے ہیں
دور آزادی کا گوہر عیش ہے عیش حلالدل یہ کہتا ہے کہ یوں پابند ہونا ہے حرام
مجھے غم ہے کہ مرا گنج گراں مایۂ عمرنذر زنداں ہوا
میں دیکھتا ہوںشاخ عمر زرد موسموں کی دھوپ میں
ہم ایک دوسرے سے مطمئن زوال عمر کے خلافتیرتے رہے
ہم بچنے کی جتنی کوشش کرتے ہیں پھنستے جاتے ہیںیہ ریگ روان عمر ہی کچھ ایسی ہے کہ دھنستے جاتے ہیں
کیسے سمجھاؤں کہ الفت ہی نہیں حاصل عمرحاصل عمر اس الفت کا مداوا بھی تو ہے
متاع عمر وہی ایک خواب تیرا ہے
لپٹ گئے ہیں پاؤں سے لہو میں جذب ہو گئےمیں نقش پائے عمر ہوں فریب خوردۂ خوشی
اے عمر ترا سخت اکیلے کا سفر ہےتب میں نے کہا چاند اگر اپنے بدن کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books