aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "audible"
آڈیبل رینج سے بھی بہت دور نیچےکراہوں کی لہریں فنا ہو رہی ہیں
مرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کیجو اپنے چہرے پہ دہرا نقاب رکھتا ہے
تہذیب نوی کار گہہ شیشہ گراں ہےآداب جنوں شاعر مشرق کو سکھا دو
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میںہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
سب کہ سنتے رہوپیار کرتے رہو
ادعائے پیروی دین و ایماں اور تودیکھ اپنی کہنیاں جن سے ٹپکتا ہے لہو
تو کہ ناواقف آداب شہنشاہی تھیرقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
عدل جہانگیری میں تھیمضمر رعایا پروری
وہ چالیس راتوں سے سویا نہ تھاوہ خوابوں کو اونٹوں پہ لادے ہوئے
جائیں وہ پنکھے کی ہوا سےسیاہی رہ جاتی ہے سینے میں ادیبوں کے لکھے جملوں کی
خدا کی یہ باتیں خدا جانتا ہےنکلتا ہے مشرق سے کس طرح سورج
ابوطالب کے بیٹوں اور غلامان علی ابن ابی طالب میں اک نسبت رہی ہےمحبت کی یہ نسبت عمر بھر قائم رہے گی
ہمیں ضعف بصارت سے کہاں تھی تاب نظارہسکھائے اس کے پردے نے ہمیں آداب نظارا
کیسے بنائی تو نے یہ کائنات پیاریحیران ہو رہی ہے عقل و خرد ہماری
ماں باپ منتظر ہیں گھر پر سبھی کے عادلؔبچوں کو اب وہ لینے اسکول جا رہا ہے
کرتا ہے آبیاری لہو سے ادیب جووہ دل ہے جسم و جان ہے اردو زبان کا
وقت کی پیٹھ پرکچے لمحوں کے دھاگوں میں لپٹا ہوا
ایک دن حضرت فاروقؓ نے منبر پہ کہاکیا تمہیں حکم جو کچھ دوں تو کرو گے منظور
ادب کے ساتھ ادب سے ادیب رہتے ہیںنصیب ور ہیں وہ بڑے خوش نصیب رہتے ہیں
کوئی یہ کس سے کہے کہ آخرگواہ کس عدل بے بہا کے تھے عہد تاتار کے خرابے؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books