aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "auqaat"
یہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہےہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کا
ظلم کی بات ہی کیا ظلم کی اوقات ہی کیاظلم بس ظلم ہے آغاز سے انجام تلک
اے انفس و آفاق میں پیدا تری آیاتحق یہ ہے کہ ہے زندہ و پایندہ تری ذات
بسر اوقات کے لیے شایدیہ لکیریں بکھیر ڈالی ہیں
اگرچہ تنگ ہیں اوقات سخت ہیں آلامتمہاری یاد سے شیریں ہے تلخئ ایام
پھر بھی شب کی طویل خلوت میںتیرے اوقات سوچتا ہوں میں
عیش میں جن کے کٹتے ہیں اوقاتعید ہے دن تو شبرات ہے رات
سامنے طاق پہ رکھی ہوئی دو تصویریںاکثر اوقات مجھے پیار سے یوں تکتی ہیں
کہتے ہیں کبھی گوشت نہ کھاتا تھا معریپھل پھول پہ کرتا تھا ہمیشہ گزر اوقات
کیوں انہیں دیکھ کے احساس تہی دستی ہےاکثر اوقات میں کترا کے نکل جاتا ہوں؟
کہ کون یہ شور کر رہا ہےہماری نیندیں اچاٹ کر دیں
خالی سپنوں سے نہ اوقات بنے گی اپنییہ شب ماہ بھی کٹ جائے گی بے کل بے کل
کر نہ پامال حرمت اوقاترات کو دن بنا نہ دن کو رات
کسی رات کومیری نیند اچانک اچٹ جاتی ہے
سقراط کے اپنے ہی مشاغل کی تھی بہتاتحیران تھا کیوں کر ہو بسر ایسے میں اوقات
پھر درس مساوات کی حاجت ہے جہاں کوآقائی و خدمت کے خطابات بدل ڈال
عشق کی تند خیزی کے اوقات آخر ہوئےاے مبارز طلب زندگی
بعض اوقاتمحبت اور نفرت
نجی دفتروں کے ملازم کی چھٹی کے اوقات ہوتے ہیں لیکن اسے دیر تک بیٹھنے اور بٹھانے میں کوئی قباحت نہیں ہےستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
دھندلکے میں سوئے ہوئے نرم بسر کی نیندیںکسی سوندھی خوشبو کی جھنکار سے جب اچٹ جائیں گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books