aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aurte.n"
میں تمہیں یاد کر رہا تھاجب عورتیں آگ روشن کر رہی تھیں
یہ ہم گنہ گار عورتیں ہیںجو اہل جبہ کی تمکنت سے نہ رعب کھائیں
اگر میں زندہ ہوں تو کیسے آپ سے دغا کروں؟کہ تیرے جیسی عورتیں، جہاں زاد،
عورتیں چرخے لیے بیٹھی ہیںکچھ کپاس اوٹتی ہیں
وہ کیسی عورتیں تھیںجو گیلی لکڑیوں کو پھونک کر چولہا جلاتی تھیں
عورتیں بچیاںہاتھ پھیلائے خیرات کی منتظر ہیں
دفعتاً گونجی صدا پھر عالم انوار میںعورتیں دنیا کی حاضر ہوں مرے دربار میں
مگر یہ تو نے کیا کہاکہ تیرے جیسی عورتیں جہاں زاد
عورتیں پیچھے رہا کرتی تھیںاور جو عالم تھے فاضل تھے ان انسانوں کا جرگہ سب کے
وہ حسیں اور دور افتادہ فرنگی عورتیںتو نے جن کے حسن روز افزوں کی زینت کے لئے
گلنار دیکھتی ہے یہ مزدور عورتیںچہروں پہ خاک دھول کے پونچھے ہوئے نشاں
پھر اس کے بعد باتیں بناتی ہیں عورتیںکیا کیا کمی رہی یہ بتاتی ہیں عورتیں
بڑی شدتیں عورتیں سہہ رہی ہےکھڑی اپنے اشکوں میں وہ بہہ رہی ہے
جو چاہتا تھا جہاں گردی میں گزارے وقتحسین عورتیں مائل ہوں لطف و عیش رہے
اداس رہتی ہیں حاملہ عورتیں بس اور سنیما کی قطار میں گھیر رکھی ہےزمین بھکاریوں نے اور منگاؤ چرس اور گانجا پھر بھی الگ کرنا مشکل
ادھر سے گنگا کو جا رہے ہیں کچھ آدمی چھاگلیں سنبھالےادھر سے گنگا سے آ رہی ہے کچھ عورتیں نور میں نہائے
پہلے محبوب کے دل میں پیدا ہوتا ہےعورتیں یہ سب سمجھتی ہیں
بین کرتی عورتیںرونقیں ہیں موت کی
عورتیں اس پر فدا تھیںوہ انہیں کسی بھی وقت
نہیں جانتی ہیں عورتیںکوئی سادہ سی سطر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books