aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "axel"
وہ عکس رخ یار سے لہکے ہوئے ایاموہ پھول سی کھلتی ہوئی دیدار کی ساعت
یہ صحرا ہے پھیلا ہوا خشک بے برگ صحرابگولے یہاں تند بھوتوں کا عکس مجسم بنے ہیں
کہیں آئینہ کسی یاد کاکہ جو عکس یار سے دور تھا
ناخن کسی نگار کا چاندی کے تار پرمضراب عکس قوس رگ آبشار پر
عکس جاناں کو وداع کر کے اٹھی میری نظرشب کے ٹھہرے ہوئے پانی کی سیہ چادر پر
ہر زعفراں کے پھول میںعکس جمال حورعیں
راہ نورد شوق کو رہ میں کیسے کیسے یار ملےابر بہاراں عکس نگاراں خال رخ دلدار ملے
دیکھا تو میرا اپنا ہی عکس جلی تھا وہوہ شخص میں تھا اور حمایتؔ علی تھا وہ
شعاع مہر کی ضیا سے تھے جگر جگر بدنقمر جمال جن کے عکس روشنی کے باب تھے
لبوں کی بھیگی بھیگی سلوٹوں کو مضمحل کر دےنمایاں رنگ پیشانی پہ عکس سوز دل کر دے
چاہنے والے تاج میں بسملؔعکس محبوب دیکھ لیتے ہیں
سر زمین رنگ و بو پر عکس گلخن تا کجا؟پاک سیتا کے لیے زندان راون تا کجا؟
ہر اک جگہ وقت ایک عفریت کی طرح یوں کھڑا ہوا ہےکہ جیسے وہ کائنات کا عکس بے کراں ہو
اور سیر ذرا کر لوںاس عکس مشجر کی
میرے ہر شعر میں آہٹ ہے ترے قدموں کیمیرے ہر نقش میں پنہاں ہے ترا عکس شباب
خدا تو خیر کس نے اس کا عکس نقش پا دیکھانہ دیکھا تو بھی دیکھا اور دیکھا بھی تو کیا دیکھا
کہ تم فقط خواب ہی نہیں ہوگزرتے بادل کا کوئی عکس رواں نہیں ہو
عکس نقاب زینت رخسار ہو گیازیور جو سیم کا تھا طلا کار ہو گیا
کرنوں کی تمازتبن جائے نہ کیوں رنگ شب عیش کا اک عکس مسلسل
خدا کرے کہ زمانہ سنے تری آوازہر اک جبیں کو میسر ہو تیرا عکس نیاز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books