aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "azhdar"
خوش دلوں کو رلا کے ہنستی ہےشمع اختر بجھا کے ہنستی ہے
سونے والے کالے اژدراپنے مقناطیسی زہر سے اپنی جانب کھینچتے ہیں
فصیل قریہ کے سرخ پتھر اور ان پہ اژدر نشان برجیں گواہ قریہ کی عظمتوں کیچہار جانب نخیل طوبیٰ اور اس میں بہتے فراواں چشمے
کہ جیسے اژدر چہار جانب سے جبڑے کھولے غدر مچاتےزمیں پہ کینہ نکالتے ہوں
کہ اب شہروں میں مار و اژدر و کرگس نہیں ملتےکتب خانوں میں افکار و عقائد جلوہ فرما ہیں
اژدر آسودہ خاطر کی طرحخواب نوشیں کے اڑاتا ہے مزے
مگر اک دن یہ مٹی مثل اژدرنگل جائے گی ہم کو تم کو اخترؔ
دھرتی کی رگوں سے جو لہو چوس رہا تھاوہ سانپ وہ اژدر وہ سپیرا ہوا زخمی
اب وہ اژدر کی صورت گلے میں حمائلشکنجے کو ایسے کسے جا رہی ہے
مت کھولیو اس وش بھرے موذی کا منہاژدر کا منہ
رحمتیں ہیں تری اغیار کے کاشانوں پربرق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سےمیں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کوئی زریونؔ کوئی بھی کلرک اور کوئی کارندہکوئی بھی بینک کا افسر سینٹر کوئی پایندہ
اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کرپہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم تو اور ہمیں ناشاد نہ کر
مرے مخالف نے چال چل دی ہےاور اب
مت روکو انہیں پاس آنے دویہ مجھ سے ملنے آئے ہیں
بہ مشتاقاں حدیث خواجۂ بدرو حنین آورتصرف ہائے پنہانش بچشم آشکار آمد
میں بھول جاؤں تمہیںاب یہی مناسب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books