aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-KHair"
جو دن کا پہلا پیغام بھی تھی اور رات کا آخری سلام بھیصبح با خیر سے لے کر شب بخیر تک جو میرا تکیہ کلام تھی
بخیر و خوبی پلٹ آئے جیسے شام ہوئیاور اگلے روز کا موہوم خوف دل میں لیے
نیت جو تھی بخیر تو برکت خدا نے دیکالج ہوا درست بہ صد شان و احتشام
ان کی نظر میں اپنی ہی ہر چیز غیر ہےتکیہ ہے اپنی جا پہ نہ چادر بخیر ہے
یادش بخیر خاک وطن تیری گود میںکیا لوگ تھے جو دار کو دل دار کہہ گئے
تیرا یہ گھر وہ کشتی بن جائے جو تجھے ہر بھنور سے بخیر نکال لے جائےگرمیاں آئیں تو گھر قربتوں کی گرمی سے دمک اٹھے
وہ نور ضیا بار سیمائے خیروہ جویاے خیر و شناسائے خیر
فاصلے کی تو خیر بات ہے اورحیدرآباد دل سے دور نہیں
بل کھائی سڑکوں کے کنارےہرے بھرے پیڑوں کے نظارے
کھڑکی اندھی ہو چکی ہےدھول کی چادر میں اپنا منہ چھپائے
جبرئیلہمدم دیرینہ کیسا ہے جہان رنگ و بو
تم روح کے ساز پہ گیت گاتی رہومیں تن کی خیر مانگتا ہوں
ہر ایک کی نگاہ میں بس خار ہو گئےبے سونچے سمجھے مستحق دار ہو گئے
رینگتے ہیں خاموش ترانےموج ہوا بل کھائی ہوئی ہے
اٹھا وہ خاک سرنگا پٹم سے مرد جریبدیسیوں کی حکومت تھی لرزہ بر اندام
پھول بل کھائی الجھی ہوئی بیل پرزندگی کے کسی فیصلے کی
بلکہ جھونک دئے جاتے ہیںآگ کی بل کھائی ہوئی رسیوں میں
اسے گلاب بکف خیمۂ جنوں تک لاؤںکچھ اس کی خیر خبر پوچھوں
وہ شاید مائدے کی گند بریانی نہ کھاتی ہووہ نان بے خمیر میدہ کم تر ہی چباتی ہو
دلوں میں کفر لبوں پر حمایت اسلامچھری بغل میں دبائے ہوئے ہیں منہ پر رام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books