aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-har"
تاریخ بہ ہر دور الٹتی ہے ورق اورمذہب میں ہے لیکن وطنیت کا سبق اور
بہ ہر حال احسان کرتے ہیں ہم پرکبھی دوستی سے کبھی دشمنی سے
بہ ہر قدم مناظر حسیںسنہری صبح شام سرمگیں
احتیاط بہ ہر طور ضروری ہے
بہ ہر زاویہ چھل چھل کے گواراکہیں ہو جائے نہ بے ساختہ فریاد
بہ ہر جا حرص کے پھندےہوس ناکی کے سب بندے
ہے بہ ہر صورت ہوس کا گر عذابکیوں بھلا کلیوں پہ آتا ہے شباب
بہ ہر صورت مجھے کیا فرق پڑتا ہےوہ جس کو سانس کا آزار ہو
ہر شب عیش گزر جانے پربہر جمع خس و خاشاک نکل جاتا ہوں
اگر منہ پھلا کے میں روٹھوں کبھی توبہ ہر طور مجھ کو مناتی ہیں امی
میں آہستہ آہستہ پہنچا یہاں تکبہ ہر سمت انبوہ آوارگاں تھا
چاپ قدموں کی سنو رات کے تارے نہ گنوکوئی آئے گا بہ ہر حال ضرور آئے گا
بہ ہر آستان بلند از عقیدتجبین تقدس ہے خم اللہ اللہ
ہم کو دیتے ہیں بہر لمحہ پیام تعلیماچھی باتیں ہی بتاتے ہیں ہمارے استاد
پیغام نفاست ہے بہ ہر گام دیوالیدنیا نہیں بھولی ہے ابھی رام کا آنا
بہ ہر حال طے ہوا کہ عالم انسانیت کو بزدلوں سے پاک کیا جائےورنہ نگیٹوٹی پھیلتی رہے گی
ذہن و ماحول کی تاریکی میںجس طرح ہوگا بہ ہر طور گزر کر لیں گے
ہیں بہ ہر رنگ عالموں کے حبیبنذر ذاکر انہوں نے دی ترتیب
سارے ٹیچرس بھی رہتے ہیں بہ ہر حال خفامیں کسی وقت انہیں خوش ہی نہیں کر پاتا
ممتا سے ہے مجبور کہ اولاد کی خاطرجیتی ہے مگر جینا بہ ہر رنگ گراں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books