aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa-hunar"
ہفت اقلیم کےبا ہنر خوش زباں
ہم باسلیقہ با ہنرمعذور ہم کو مت کہو
نزول کشف کی رہ میں سفید دروازےقدم بریدہ مسافر سے پوچھتے ہی رہے
بے علم و بے ہنر ہے جو دنیا میں کوئی قومنیچر کا اقتضا ہے رہے بن کے وہ غلام
ہم نشیںبے ہنر بے ارادہ
کوئی دن میں وہ دور آئے گابے ہنر بھیک تک نہ پائے گا
میں شاعر ہوں مجھے اہل ہنر فن کار کہتے ہیںمجھے رمز آشنائے نکہت گلزار کہتے ہیں
جیسے متاع نرم دست بے ہنر کے سامنے
نغمگی گیت حرف و نوانالۂ شوق صوت و صدا
حق بات ہے اس دور میں تخریب پسندیباطل کی ستائش میں ہے انساں کی بلندی
ہر حال رہوں خوش وہ طبیعت مجھے دے دےدولت کی جگہ صبر و قناعت مجھے دے دے
رہا وہ جرگہ جسے چر گئی ہے انگریزیسو واں خدا کی ضرورت نہ انبیا درکار
ہر ایک دور میں اک با کمال ہوتا ہےہنر میں آپ وہ اپنی مثال ہوتا ہے
انقلاب دہر سے سب شان والے مٹ گئےروم والے مٹ گئے یونان والے مٹ گئے
میں دل تھا نظر تھا ہوا تھا خدا تھا کسی کی نظر میںکہ بے مثل یکتا یگانہ تھا میں اپنے ہر اک ہنر میں
ہنر کی چادر با زیب اس نے پہنی ہےمعاشیات کی پازیب اس نے پہنی ہے
رات کے فرش پرموت کی آہٹیں
مہر و مہ و مشتری چند نفس کا فروغعشق سے ہے پائیدار تیری خودی کا وجود
ہوا میں اڑتا ہے کاجل فضا ہے حزن سے بوجھلہر ایک کنج کی ہلچل کہر میں ڈوب چلی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books