aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa-vaqaar"
جو چاہتے ہو کہ تم با وقار بن کے رہوتو زندگی میں کفایت شعار بن کے رہو
ہیں ان میں شہسوار بھیبزرگ با وقار بھی
حسین زیست کا اک با وقار پرچم ہے
کس قدر پیرایہ پرور اور کتنی سادہ کارکس قدر سنجیدہ و خاموش کتنی با وقار
پھر بھی با وقار انساںاس یقیں پہ زندہ ہے
آج تک جو بھی ہوا ہے با وقارتھا کوئی جرنیل یا مضموں نگار
کالے پیرہن پہنے با وقار پیڑوں نے وائلن سنبھالے تھےجھومتے ہوئے پتے تالیاں بجاتے تھے
لفظوں کی شان و شوکت ملے گی یہاںبا وقار اس کا ہوتا ہے بچو بیاں
تجھ سے شعر و ادب کی عظمت تھیہر جگہ تو تھا با وقار جگر
سمفنی ہواؤں کی رات چاند بادل میںکالے پیرہن پہنے با وقار پیڑوں نے وائلن سنبھالے تھے
نہ شاندار ہے یہ اور نہ با وقار ہے یہکسی مرے ہوئے گورے کی یادگار ہے یہ
وطن کے معرض ہر فرض و ذمہ داری میںشعور زیست کا آغاز با وقار ہے عید
لڑائی چھیڑ کر تو با وقار اب ہو نہیں سکتاکسی حالت میں تیرا اعتبار اب ہو نہیں سکتا
کتنی اب بے وقعت ہےنام تک نیا ہو جب
میں کہتا ہوں دنیا بے وقعت بے مایہ ہےاور یہ میرا دکھ سکھ بھی کیا
اور سینے کیبے وقاری
اٹھ کہ مٹا جاتا ہے قوم کا سارا وقاردامن عز و وقار
پاک دامن پہ نہیں اس کے ذرا گرد و غبارچور بازار میں پھرتی ہے بصد عز و وقار
بدھا عظیم شخص تھاجو تخت و تاج چھوڑ کر
کتنی بے وقعت ہیں یہجب تلک پکاسو سا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books