aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baariik"
لٹکے ہوئے دروازوں پہ باریک ہیں پردےدیواروں کو آئینوں سے ہے میں نے سجایا
کوئی دیکھے تو ہے باریک فطرت کا حجاب اتنانمایاں ہیں فرشتوں کے تبسم ہائے پنہانی
کتنی باریک ہے یہ صبح کی پہلی کرنکون جانے کہ نئی دام بھی کیا لائے گی
صبحیں شبنم کے باریک ملبوس پہنے ہوئےخواب آلود کہسار کے سلسلے
یہ ہے بیس سو کا مگر سو سے ہلکاہے باریک اتنا کہ سرمہ کھرل کا
سفت و سنگیں یا لباس عاریت باریک ہےجامہ زیبی سے قد موزوں پر اس کے ٹھیک ہے
کہ ماضی اندھیروں میں لپٹا ہوا ہےمگر چند باریک کرنیں بھی
باریک پردہ ہل رہا تھا
گو بظاہر ایک ہیں دونوں مگرفرق اک باریک آتا ہے نظر
باریک سی دھار کی خونی رنگتتمہارا ذہنی توازن بگڑ چکا ہے؟
جیسے نرم اور باریک کاغذ کے بنے ہوںموم کے ترشے ہوئے ہوں
اپنے جوڑے میں سجائے ہوئے باریک سا چاندنور کی شام پھر آئی ہے چراغاں کرنے
مجھے ہر روز بال سے باریک راستے پر چلنا پڑتا ہےتلوار کی دھار مجھے زخمی کئے دیتی ہے
رنگ کی باریک لہریںارغوانی قرمزی تھوڑا بہت سونے کا جھلمل رنگ
کھرے سونے کی کام باریک تھاوہ تھیں دیکھنے میں بہت خوش نما
نیا چاند بھی واہ کیا خوش نما ہےذرا سا ہے باریک ہے پھانک سا ہے
نگاہیں اٹھاؤں تو حد نظر تکازل اور ابد کے ستونوں پہ باریک سا ایک خیمہ تنا ہے
تجھے ہر قدم پر ملیں منزلیںہوا ایک باریک سے تیز چابک کی صورت
باریک فلٹر والے سگریٹ کی رگ میںشعلے کا لہو ٹھنڈا پڑ گیا ہے
تجھے ہر قدم پر ملیں منزلیںہوا کے ایک باریک سے تیز چابک کی صورت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books