aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bachcho"
بچو نہ تم سمجھنا ہرگز اسے کہانییہ ہے تمہارے حق میں عبرت کا تازیانہ
ہم نے بکری کے بچوں کو کمروں میں نچانا چھوڑ دیاناراض نہ ہو امی ہم نے ہر شوق پرانا چھوڑ دیا
مری گلی کے غلیظ بچوتم اپنے میلے بدن کی ساری غلاظتوں کو ادھار سمجھو
آؤ بچو سنو کہانیایک تھا راجا ایک تھی رانی
بچو، ہم پر ہنسنے والو، آؤ، تمہیں سمجھائیںجس کے لیے اس حال کو پہنچے، اس کا نام بتائیں
آؤ بچو تم کو بتائیںآنکھوں دیکھا حال سنائیں
شاعری کی دو صنفیں ہیں نظم و غزلاردو میں ان کی شہرت ہے بچو اٹل
پیارے بچو تم ایک کام کرواپنی نیکی سے پیدا نام کرو
بچوں نے عید پر جب نعرے بہت لگائےماں باپ نے بھی اپنے دکھڑے انہیں سنائے
آؤ بچو سبق پڑھائیں فارسی اور اردوگائے کو بولو گاؤ ہمیشہ ہرنی کو آہو
بچو تم تقدیر ہو کل کے ہندوستان کیباپو کے وردان کی نہرو کے ارمان کی
بھارت ماں کی آنکھ کے تاروننھے منے راج دلارو
نیا سال تم کو مبارک ہو بچوسدا خوش رہو تم پھلو اور پھولو
دو تین چھوٹے بچے چڑیا کے گھونسلے میںچپ چاپ لگ رہے ہیں سینے سے اپنی ماں کے
دیس دیس میں پلنے والے پیارے پیارے بچوآنے والا کل ہے تمہارا
پیارے بچو آدمی بن کر رہوہر کسی کے ساتھ ہمدردی کرو
سلام تم پہ مرے بچو اے مرے پیاروبھلائے بیٹھے ہو تم مجھ کو کس لئے یارو
علم اک ایسی دولت ہےاس دولت کو پاؤ بچو
ہے کٹھن بچو یہ جیون کا سفرہے نہایت پر خطر اک اک ڈگر
اے میرے پیارے بچو اے میرے اچھے بچواردو زبان بولو اردو زبان بولو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books