aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "badappan"
وہ چاہتی ہےہر بڑپن میں بھی بچپن ہو
جرأت آموز مری تاب سخن ہے مجھ کوشکوہ اللہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلوراہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
کچھ اور بھی یادیں بچپن کیکچھ اپنے گھر کے آنگن کی
مگر مجھ کو لوٹا دو وہ بچپن کا ساونوہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
خلش دل سے اسے دست و گریباں نہ کروںاس کے جذبات کو میں شعلہ بداماں نہ کروں
خلش دیمک زدہ اوراق پر بوسیدہ سطروں کا ذخیرہ ہےخمار وصل تپتی دھوپ کے سینے پہ اڑتے بادلوں کی رائیگاں بخشش!
وہ غارت ایماں کیسی ہےبچپن میں جو آفت ڈھاتی تھی
وہ ٹہنیوں کے کمنڈل لئے جٹادھاریزمانہ دیکھے ہوئے ہے یہ پیڑ بچپن سے
یہ سپردگی ہےیہ سپردگی بچپن ہے اور بچپن بہشت۔۔۔
یہ جو سائبان دھوئیں کے ہیںیہاں بادلوں کی اڑان تھی
گرمئی رشک سے ہر انجمن گل بدناںتذکرہ چھیڑے تری پیرہن آرائی کا
تیری نظر سے طور بہ داماں مرا کلامتیرے سخن سے نغمۂ یزداں مرا کلام
دیار ہند تھا گہوارہ یاد ہے ہم دمبہت زمانہ ہوا کس کے کس کے بچپن کا
اسی زباں میں ہمارے بچپن نے ماؤں سے لوریاں سنی ہیںجوان ہو کر اسی زباں میں کہانیاں عشق نے کہی ہیں
خیال جس کا گزر گاہ صد بہاراں ہےہر اک قدم اسی منزل کی آرزو رکھنا
بھورے بادلوں کا دلدور اڑتا جاتا ہے
بدنوں میں کھب رہے ہیں خوبوں کے لال جوڑےجھمکیں دکھا رہے ہیں پریوں کے لال جوڑے
اب تک وہی کڑک ہے بجلی کی بادلوں میںپستی سی آ گئی ہے پر دل کے حوصلوں میں
صبح فصل بہاراں بھی اک لفظ ہےشام ہجر نگاراں بھی اک لفظ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books