aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bagdaad"
رہگزر بن گئے تھےجہاں زاد بغداد کی خواب گوں رات
میں کوزوں کی طرف اپنے تغاروں کی طرفاب جو بغداد سے لوٹا ہوں
ابوطالب کے بیٹے صرف زنداں ہو کے بھی اعلان حق کرتے رہے ہیںمدینہ ہو نجف ہو کربلا ہو کاظمین و سامرہ ہو مشہد و بغداد ہو
میرے بچے بھی نیلام کر آئیں جا کر کہیںتیرے کوزوں کی مانند بغداد میں
کبھی بغداد استنبول پہنچااور کبھی میں نے سمرقند و بخارا میں قدم رکھا
دم بخود ہیں کوفہ و بغداد کے بازار میںکاظمین و مشہد اعراق سے نوحے نکل کر
کوئی ہےکوئی بغداد کی فریاد سنتا ہے
حسن جس شہر میںتو گیلی مٹی سے
وہی بغداد جس کے سب گلی کوچےکبھی تھے مہ وشوں کے
لاتعدادبصرے اور بغداد
وہ کہ بغداد کا محل ہے وہسانس لیتی ہوئی غزل ہے وہ
میرے بچے بھی نیلام کر آئیں جا کر کہیںتیرے کوزوں کے مانند بغداد میں
سرائیو، بغداد کابل اور غزہ کی گلیوں میں کھیلنے والے بچےمیری طرف دیکھ کر مسکراتے ہیں
تجھ سے سرکش ہوا کوئی تو بگڑ جاتے تھےتیغ کیا چیز ہے ہم توپ سے لڑ جاتے تھے
نیست پیغمبر ولیکن در بغل دارد کتابکیا بتاؤں کیا ہے کافر کی نگاہ پردہ سوز
جیت ہو جائے گی یا کھیل بگڑ جائے گاخواب کا شہر رہے گا کہ اجڑ جائے گا
حقہ صراحی جوتیاں دوڑیں بغل میں مارکاندھے پہ رکھ کے پالکی ہیں دوڑتے کہار
باغبان چارہ فرما سے یہ کہتی ہے بہارزخم گل کے واسطے تدبیر مرہم کب تلک
کہیں توازن بگڑ گیا ہےیا کوئی سیون ادھڑ گئی ہے:
نظر ہے ابر کرم پر درخت صحرا ہوںکیا خدا نے نہ محتاج باغباں مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books