aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahisht"
فرعون نے کیا تھا جو دعویٰ خدائی کاشداد بھی بہشت بنا کر ہوا خدا
تیری چاہت بھی مقدس تیری قربت بھی بہشتدیس پر دیس کی تفریق گھٹے گی کیسے
سراپا رنگ و بو ہے پیکر حسن و لطافت ہےبہشت گوش ہوتی ہیں گہر افشانیاں اس کی
وہ ہونٹ فیض سے جن کے بہار لالہ فروشبہشت و کوثر و تسنیم و سلسبیل بہ دوش
بہشت جیسے جاگ اٹھے خدا کے لا شعور میں!میں جاگ اٹھا غنودگی کی ریت پر پڑا ہوا
اے عشق کہیں لے چل!اک ایسی بہشت آئیں وادی میں پہنچ جائیں
یہ سپردگی ہےیہ سپردگی بچپن ہے اور بچپن بہشت۔۔۔
پرتو سے تیرے چہرۂ پرویں سرشت کےگھبرا کے بند کرتی ہیں غرفے بہشت کے
اے وطن اے مرے بہشت بریںکیا ہوئے تیرے آسمان و زمیں
رشک شیراز کہن ہندوستاں کی آبروسر زمین حسن و موسیقی بہشت رنگ و بو
اے وطن اے مرے بہشت بریںکیا ہوئے تیرے آسمان زمیں
ميں بھي حاضر تھا وہاں ، ضبط سخن کر نہ سکا حق سے جب حضرت ملا کو ملا حکم بہشت
تم نے خود آپ جلایا ہے وہ خوابوں کا بہشتتم نے جس طرح جلایا ہے رلایا ہے مجھے
جلتے ہیں یہ چراغ کہ جلوہ ہے طور کامنظر بہشت کا ہے یہ شب ہے شب برات
ہر ایک گل پہ ٹپکتی تھی پیار کی شبنمکہ بس گیا تھا نظر میں بہشت کا موسم
جواں نوجواں اور خمیدہ کمر بھیفسردہ جبیں بھی بہشت نظر بھی
خالدہ تو ہے بہشت ترکمانی کی بہارتیری پیشانی پہ نور حریت آئینہ کار
خدائے ہر دوجہاں نے جب آدمی کو پہلے پہل سزا دیبہشت سے جب اسے نکالا
بہشت و دوزخ کے یہ فسانےخدا کی باتیں خدا ہی جانے
بہشت میں بھی طلب حور کا ملے انعامزمین پر بھی مراعات کے لٹائیں جام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books