aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahr-e-karam"
مرے وجود میں شامل ہے ماں کا بحر کرممری حیات کی کشتی وہی چلاتی ہے
بارش سنگ الم اپنا مقدر ٹھہریراحت درد ملی لطف و کرم کے بدلے
جھانکتا صورت خیل آوارگاںغرفہ غرفہ بہر کاخ و کو شہر میں
بحر بیکراں ہو یاپر خطر سمندر ہو
مرے ہی ذوق نظر سے قائم ہے رنگ گلزار زندگی کابہار زیر قدم ہے جس کے میں وہ نسیم لطیف پا ہوں
تم کو یاد کر کےزیر آب کھل اٹھوں گا بحر بیکراں کے درمیان جشن وصل میں
فراز بحر چرخ نیلگوں پروہ جب کھینے لگی اپنا سفینا
نغمۂ حیاتجو رواں دواں ہے بحر بیکراں کی کھوج میں
تماشائے اہل کرم دیکھتا تھاتماشائے اہل کرم دیکھتا ہوں
بحر طوفاننئ دنیا میں ہیں ہم سرگشتہموج غم میں ہے جہاز اپنا تھئیٹر کھاتا
تیرا ہر قطرہ ہے بحر بیکراںجس میں پنہاں ہیں ہزاروں ندیاں
ہو چکا پایاب جب بحر سر و برگ شباباب سمندر کی جوانی باڑھ پر آئی تو کیا
خودی میں ڈوبنے والوں کے عزم و ہمت نےاس آب جو سے کئے بحر بے کراں پیدا
بستماشائے اہل کرم دیکھتے رہ گئے
چراغ سر رہ گزر ہےمتاع گراں بحر فکر و نظر ہے
میں گنج آب و تاب ہوں میں بحر نور و نار ہوں
اور آزادی میں بحر بیکراں ہے زندگیآشکارا ہے یہ اپنی قوت تسخیر سے
نگاہ میں لیے ہوئے گھٹی گھٹی سی جستجوبھٹک رہے ہیں وادیٔ خزاں میں بہر رنگ و بو
ڈوبا ہوا ہوں خال دہن کی ریسرچ میںٹکرا رہا ہوں ساحل بحر عدم کے ساتھ
سلسلہ ہستی کا ہے اک بحر نا پیدا کناراور اس دریائے بے پایاں کی موجیں ہیں مزار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books