aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "balki"
بلکہ ہر اک رنگ کے شجرے تک سے واقف ہےاس کو علم ہے کن خوابوں سے آنکھیں نیلی پڑ جاتی ہیں
نہیں، بلکہ تم اور احساں کروبھلائی سے اس کو پشیماں کرو
تو مری جان نہیںبلکہ ساحل کے کسی شہر کی دوشیزہ ہے
کاغذ باد یہ نگینہ ہےبلکہ اے دوست آبگینہ ہے
بلکہ ایسا کروخودکشی مت کرو
ریل ہوں برق ہوں چھلاوا ہوںمیں چھلاوے کا بلکہ باوا ہوں
پیار کرنے کے جرم میں قتل کر دیا تھایہی نہیں بلکہ خود کو منصف بنا لیا تھا
اور میرے ہونٹوں کا ایک بوسہ نہ لیابلکہ پہلے لئے ہوئے سارے بوسے
پھر بھی میں دھیرے نہیں چلنا چاہتی ہوںبلکہ لمحہ در لمحہ میری رفتار بڑھتی جا رہی ہے
ہجر زادہ بلکہ ہجرت زادصحرا سے ابھی بستی میں آیا تھا
تو کسی ملک کسی دور کا فن کار نہیںبلکہ ہر ملک کا ہر دور کا فن کار ہے تو
محبت کم نہیں ہوتیبلکہ
اور ایک گہری سانس لی تھی تم نےوہ کوئی بیان نہیں بلکہ ایک سوال تھا
بلکہ پرسوں سے یہی خبریں دھڑا دھڑ ہر اک اخبار میں چھپتی ہیںپڑھی جاتی ہیں
اور نہ شریانوں کا بہتا خون خرابہبلکہ لفظ مطلق بن جاتا ہوں
بلکہ اس کی موت کواپنی موت سمجھتے ہوئے
بلکہ خود چل پڑتا ہوں اپنی طرفایک پوشیدہ چاپ کے تعاقب میں
دھوپ میں ہوتے ہوں ہرن کالےبلکہ پڑ جائیں جان کے لالے
بلکہ یہ بھی مشتبہاس پہاڑی سے اترنا
اور چلے ہیں پورے ملک کی فکر کرنےبلکہ ساری انسانیت کا غم پال رکھا ہے آپ نے تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books