تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "banaane"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "banaane"
نظم
اسے اپنا بنانے کی دھن میں ہوا آپ ہی آپ سے بیگانہ
اس بستی کے اک کوچے میں اک انشاؔ نام کا دیوانا
ابن انشا
نظم
جہاں ان چراغوں کو جلنے کی اجرت نہیں مل رہی تھی
جہاں لڑکیوں کے بدن صرف خوشبو بنانے کے کام آتے تھے
تہذیب حافی
نظم
کہ ترے تجھ سے خاکے بنانے کی میں
اب تلک یہ اکاونویں کوشش بھی پوری نہیں کر سکا ہوں
صہیب مغیرہ صدیقی
نظم
کاندھوں پر سنگین کدالیں ہونٹوں پر بے باک ترانے
دہقانوں کے دل نکلے ہیں اپنی بگڑی آپ بنانے