aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banaatii"
سلسلۂ روز و شب تار حریر دو رنگجس سے بناتی ہے ذات اپنی قبائے صفات
دریا میں ان کے مردے بہاتی ہے مفلسیبی بی کی نتھ نہ لڑکوں کے ہاتھوں کڑے رہے
خود اپنے قد سے بہ جوش نمو نکلتا ہوافسون روح بناتی رگوں میں چلتا ہوا
نوکر نفر غلام بناتی ہیں روٹیاںروٹی کا اب ازل سے ہمارا تو ہے خمیر
جو ان کے جسم میں گھر بناتی ہیں'گھر کیا ہے؟' میں پوچھتا ہوں؟
ویرانۂ حیات کے ایک ایک گوشہ میںجوگن کوئی ستار بجاتی چلی گئی
زندگی شعلہ بے باک بنا لو اپنیخود کو خاکستر خاموش بناتی کیوں ہو
وہ کئی تصویروں کی تراش خراش سےایک تصویر بناتی ہے
میں ہی پتھر کے مکانوں کو بناتی گھر ہوںمیں ہی دنیائے محبت کا حسیں محور ہوں
جو اپنی بیٹیوں کو سوئیٹر بننا سکھاتی تھیںسلائی کی مشینوں پر کڑے روزے بتاتی تھیں
صبح دم بچوں کو تیار کراتی ہوں میںناشتہ سب کے لئے روز بناتی ہوں میں
آسان بناتی ہے دعا سے رہ دشواراپنے غم و آلام کا کرتی نہیں اظہار
تم خود ہی گیت بناتی ہوتم خود ہی اچھا گاتی ہو
چند نوجوانوں نےانجمن بنائی ہے
ہر شب شب برات بناتی ہیں بیویاںکچھ دن کے بعد چھکے چھڑاتی ہیں بیویاں
اور جب آفت جگر پہ لاتی ہےرند کو مولوی بناتی ہے
بھارت کی گلزاروں کو سرسبز بناتی جاتی ہیںکھیتوں کو ہریالی دیتی پھول کھلاتی جاتی ہیں
اپنی تصویر خود بناتی ہےادھ کھلے ہونٹ نیم وا آنکھیں
ایک لمحہ میں بناتی ہے جو گتپیاری صورت کبھی پیاری آواز
اور کینوس پر مری مادر زادتصویر بناتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books