aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banda-e-dargaah"
ابھی مردود درگاہ خرد ہے تابش ایماںابھی مقبول عالم ظلمت اوہام ہے ساقی
راندۂ درگاہ ہیں کبر و غرورخاکساری ہی ہوئی ہے باریاب
یاد کر کے تجھے مظلوم وطن روئیں گےبندۂ رسم جفا چین سے اب سوئیں گے
اور صبح کو وہ بندۂ اغراض و مقاصدسر خم کئے دربار منسٹر میں ملے گا
بندۂ حرس و ہوس غدار مطلب آشناپیسے کی خاطر وطن کو بیچنے والے بتا
بالا تیرا مقام دنیائے شعر میںعرفیؔ بھی ایک بندۂ حلقہ بگوش ہے
حسن افزوں ہو گیا زلفیں جو ان کی کٹ گئیںاب جسے دیکھو انہی کا بندۂ بے دام ہے
پھر غیب سبب کیوںاس بندۂ ناچیز پہ تخفیف کرم ہے
راحت بندۂ بے دام کہاں ہے آ جاپیکر حسن سر بام کہاں ہے آ جا
تو ایک بندۂ درویش تھا فقیر منشچلا گیا جو زمانے سے جھاڑ کر دامن
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میںہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
بدی سے شام و سحر جنگ آزما ہوناخدا سے دور نہ اے بندۂ خدا ہونا
وہ یہاں راندۂ درگاہ ٹھہر جاتا ہےایسے افراد کہ جو
بندۂ مزدور کو جا کر مرا پیغام دےخضر کا پیغام کیا ہے یہ پيام کائنات
اے دل اے بندۂ وطن ہوشیارخواب غفلت سے ہو ذرا بیدار
چشم بینا اگر ہے تو تم دیکھ لویا کسی بندۂ حق سے تم پوچھ لو
یہ مئی کی پہلی، دن ہے بندۂ مزدور کامدتوں کے بعد دیکھا اس نے جلوہ حور کا
دوسروں کو بھی مری جیسی سعادت کر عطامیں کہ ساحلؔ گرچہ تیرا بندۂ ناچیز ہوں
جزو کل کرتے ہیں اپنی قوتیں نذر بشربندۂ مجبور مختار جہاں ہونے کو ہے
جس بندۂ حق بیں کی خودی ہو گئی بیدارشمشیر کی مانند ہے برندہ و براق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books