aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bante"
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوںچارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں
کتابیں مانگنے گرنے اٹھانے کے بہانے رشتے بنتے تھےان کا کیا ہوگا
اب یہ باتیں رہنے دیجےجس عمر میں قصے بنتے تھے
مسجد بھی آدمی نے بنائی ہے یاں میاںبنتے ہیں آدمی ہی امام اور خطبہ خواں
کے مانند بنتے بگڑتے ہیں انساںمیں انساں ہوں لیکن
بنتے ہوئے سیماؤں کا آئینہ ہےیہ سمندر جو ہر اک فن کا
تھکے ہارے ہوئے خوابوں کے ساحل پر کہیں امید کا چھوٹا سا اک گھربنتے بنتے رہ گیا ہے
کہ جیسے صبح کی اذاں سنائی دی!تمام کوزے بنتے بنتے 'تو' ہی بن کے رہ گئے
نت نئے کھلتے ہیں دوا خانےبنتے ہیں سیکڑوں شفا خانے
جب کبھی گھونگھٹ اٹھاتی ہےلچکتی کہکشاں جب بنتے بنتے ٹوٹ جاتی ہے
یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سےحسین خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے
مجرموں کے واسطے زیبا نہیں یہ شور و شینکل یزیدؔ و شمرؔ تھے اور آج بنتے ہو حسینؔ
یہ سمجھ کر جرعۂ پنہاں کوئیشاید آخر ابتدائے راز کا ایما بنے!
گاہ ہم بنتے ہیں قمری گاہ وہ بنتے ہیں بازآپ کو معلوم کیا آپس کا یہ راز و نیاز
چربی مل کر انسانوں کی اک چہرہ درخشاں ہوتا ہےیہ عید کے جلوے بنتے ہیں جب خون غریباں ہوتا ہے
ایک تصویر پہ بنتے ہوئے میرے خد و خالان پہ جمتی ہوئی گرد مہ و سال
بنتے بگڑتے ہیں انساںسو اب ہم
ہر اک محفل میں ہوتی ہے یہاں ہنگامہ آرائیکہ اچھے اچھے علم و فن بنتے ہیں سودائی
اور ان آنسوؤں سے پھول کھلتے ہیںتالاب بنتے ہیں
کتنے آتے ہوئے جاتے ہوئے چہروں کے نقوشکتنے بنتے ہوئے مٹتے ہوئے لمحات کا راز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books