aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banvaa.e"
خوشی کی دھوم سے ہر گھر میں رنگ بنوائےگلال عبیر کے بھر بھر کے تھال رکھوائے
بد سے ہمیں بچائےاچھا بچہ بنائے
ابا اک سائیکل لے آئےامی نے لڈو بنوائے
حرف حق لوح جاں سے مٹایا گیا جببہ انواع جبر
کتر ایک ملی چوہے کو سوچا اس نے کیا بنوائےدل میں سوچا گوٹے والی ٹوپی لیجئے اک بنوائے
ان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسمریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئے
سخن بکواس ہے بکواس جو ٹھہرا ہے فن میراوہ ہے تعبیر کا افلاس جو ٹھہرا ہے فن میرا
جب کوئی بات بنائے نہ بنےجب نہ کوئی بات چلے
تجھ سے ہوا آشکار بندۂ مومن کا رازاس کے دنوں کی تپش اس کی شبوں کا گداز
بندۂ مزدور کو جا کر مرا پیغام دےخضر کا پیغام کیا ہے یہ پيام کائنات
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میںہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
تو بھی ایسا ہی دل آرام شجر ہے جس نےمجھ کو اس دشت قیامت سے بچائے رکھا
دین جن کو جنہیں ایمان بنائے رکھا
اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محلساری دنیا کو محبت کی نشانی دی ہے
رام بن باس سے جب لوٹ کے گھر میں آئےیاد جنگل بہت آیا جو نگر میں آئے
بند کرو کلچر کا شورستیہ اہنسا سب بکواس
باد ہائے تند نےمیرے لیے بس ایک اندازہ ہی چھوڑا ہے!
ماں پیچھے ایک میلی چدر اوڑھے جاتی ہےبیٹا بنا ہے دولہا تو باوا براتی ہے
وہ بے پڑھی لکھی کچھ عورتوں کی تھی بکواسبھٹکتی روحوں کو جگنو نہیں دکھاتے چراغ
ان نرم بچھونوں سے خدا مجھ کو بچائےسو جائے کوئی ان پہ تو پھر اٹھ نہیں سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books