aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barsar-e-mahfil"
ترے لطف و عطا کی دھوم سہی محفل محفلاک شخص تھا انشا نام محبت میں کامل
بر سر عام راز کھلتے ہیںانکشافات ہونے والے ہیں
انگلیاں تیرے بچوں کی تھامے کھڑیبھوک سے برسر جنگ تھی
ازل سے بر سر پیکارابد آثار نا پیدا
اندھیرا برسر پیکار ہے تو غم کیا ہےبڑھاؤ عزم کی لو آفتوں پہ چھا کے چلو
دور اک لایعنیت کے بے اماں پاتال میںبرسر پیکار ہے
جو تخت کے مکیں تھے اب بوریا نشیں ہیںجو برسر فلک تھے وہ اب تہ زمیں ہیں
دماغ بر سر ہفت آسماں تھا دہلی کاخطاب خطۂ ہندوستاں تھا دہلی کا
حسینوں کی نظروں کے حق دار ہوتےاگر ہم یہاں بر سر کار ہوتے
وہی اک لفظ جو اب میرے دل کےآئینے سے برسر پیکار ہے
کیا خدا کا خوف کیسا جذبۂ حب وطنبرسر پیکار تھے آپس میں شیخ و برہمن
اک وہ ہیں جو کرتے ہیں مہ و مہر کو تسخیراک ہم ہیں کہ رہتے ہیں فقط برسر پیکار
رہ گزاروں پہ ہوئیبر سر بازار ہوئی
وہ گرمائیں گے خون محفل!
مجھے نفرت نہیں پازیب کی جھنکار سے لیکنابھی تاب نشاط رقص محفل لا نہیں سکتا
بر سر کاغذ بچھڑنے کیسنو ۔۔۔تم سے دل محزوں کی باتیں کہنے والوں کا
ہر خلوت و جلوت میں جو کہتے رہے دائموہ برسر منبر بھی بیاں ہم نے کیا ہے
چراغ کشتۂ محفل دھواں دھواں بھی نہ تھا
زیب محفل ہے شریک شورش محفل نہیںیہ فراغت بزم ہستی میں مجھے حاصل نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books