aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barsii"
محبت کی شفق برسی تمہارے خال و خد پرآئنے چمکے تمہاری دید سے
جنگ وہاں پر برسیکتنے محفوظ ہو تم شکر کرو
آج کسی کی برسی تھیویسٹ انڈیز ہی جیتے گا
امیدوں کی تجلی خوب برسی شیشۂ دل پرمگر جو گرد تھی تہ میں وہ اب تک پائی جاتی ہے
بارش بھی جس زمین پہ برسی نہیں کبھیایسا ہی بد نصیب میں صحرا ہوں یار دیکھ
تیری آنکھوں سے تو برسی تھی مئے ہوش رباخشک ہونٹوں سے یہ پیمانے لگائے نہ گئے
فقیروں کے دلوں پر اس طرح برسیکہ ہریالی نے گھر اور دشت کی پہچان سے
ہاں اس کی طرف جس کی خاطریہ آنکھیں برسی ہیں شب بھر
جب بارش برسی لوگ بہت ہی روئےہم مندر میں جا سوئے
کب برکھا برسی وعدوں کیکب آشا کا آنچل بھیگا
میرے الغوزے کی ہر تان سے پگھلا ترا روپمیرے ہر گیت سے برسی کبھی چھاؤں کبھی دھوپ
کہ سب وارثوں پر یہ واضح رہےکہ اس روز برسی ہے مرحوم کی
بچھڑنا جب ہوا ہوگا وہ برسی ہوں گی سچ مچ میںمیں دکھ جاؤں کہیں اک بار ترسی ہوں گی سچ مچ میں
جب پریت لگائی ہم نےبارش برسی
بدلیاں جھوم کر خوب برسیں مگرمینہ برستا رہا میں جھلستی رہی
میری بگیا میں برسی تھیکالی گہری بوجھل بدلی
صدیوں صدیوںخود اپنی برسی
چھایا ہے گھٹا ٹوپ تیرے پیار کا بادلبرسی ہے دھواں دھار ترے لطف کی بارش
جب آسمانوں سے آگ برسیتو برف پگھلی
ہے یاد ہم کوعرب کی مٹی پہ دھوپ برسی تو آگ بھڑکی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books