aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baur"
بور آم کے ہیں یوں چمن کائنات میںموتی کے جیسے گچھے ہوں زر کار پات میں
جو آب و تاب ہے اس میں کہاں سورج کی ضو میں ہےیہ نخل عشق پر جیسے وفا کا بور ہے جاناں
تجھ کو لڑکپن میں کبھیآم کے بور کی بیلے کی چنبیلی کی مہک ساتھ لئے
کبھی پاؤں سے حوصلہ آم کے پیڑ سے بور بچوں کی مٹھی سے لوری اور فصلوں پہپھیلی ہوئی دھوپ کٹ کر گرے
تو ادھر آئی فضائے گل کا دور آیا ادھرتو نے گائے گیت اور آموں کا بور آیا ادھر
نخل دار پہ بور آنے کا موسم بھی تھادلی کی گلیوں میں اس دن
شاخوں کے سروں پر آنے والا بور تکپسینے اور گرمی سے ہانپ رہا ہے
درخت اپنی جگہ سے ہل گئےاور ان کی شاخوں پر لدا سب بور
آم کے درختوں پربور بھی نہیں آتا
اس گھڑی بور جو اترا تو جنم ہوگا ضرورایسی نظموں کا جو مہکار میں ڈوبی ہوں گی
گھنے پیڑ شاخوں پہ بور اور اونچے پہاڑہری جھاڑیاں اور سبزے کی موٹی تہیں
باغوں میں آم کی شاخوں پرپھر من للچاتے بور لگے
روشنی سے مہکتے ستاروں کا بور آ گیاچاند ایسا پیالہ چھلکنے کو ہے
آنگنوں کے خزاں درختوں پرجھوم کر خوشبوؤں کا بور آئے
تیرے کوچے کے باسی محبت کے احساس سے چور ہیںتیرے دامن میں سر سبز الفاظ کے بور ہیں
گئے تھے جب تو کلیاں جاگنے کو تھیںسبھی شاخوں پہ ہلکا بور آیا تھا
ان روٹیوں کے نور سے سب دل ہیں بور بورآٹا نہیں ہے چھلنی سے چھن چھن گرے ہے نور
دیکھو ہم نے کیسے بسر کی آباد خرابے میںدور کہیں وہ کوئل کوکی رات کے سناٹے میں دور
گھنے سہانے چھاؤں چھڑکتے بور لدے چھتناربیس ہزار میں بک گئے سارے ہرے بھرے اشجار
حقے میں تھے بور کے لڈوکچھ تھے موتی چور کے لڈو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books