aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-taur"
کہیں اک رند اور واماندۂ افکار تنہائیکہیں محفل کی محفل طور سے بے طور ہے ساقی
عجب بے ماجرا بے طور بیزارانہ حالت ہےوجود اک وہم ہے اور وہم ہی شاید حقیقت ہے
بطور گواہ موجود ہیں
اپنے ہاتھ پاؤںبطور ضمانت رکھ چکا ہوں
چاہے جس طور بیاں کیجئے افسانۂ دردجسم کو خوف بہت جان کو اندیشے تھے
آج کی شب تو کسی طور گزر جائے گیرات گہری ہے مگر چاند چمکتا ہے ابھی
کہیں کہیں کوئی فانوس بھی نظر آیابطور خاص مگر قلب داغ دار جلے
تو کچھ بھی کہہ لے مگر مجھ کو اعتبار نہیںکہ دل کو میرے کسی طور اب قرار نہیں
اہتمام زندگی جس میں بطور خاص ہوآسماں جس کا محبت ہو زمیں اخلاص ہو
کیسے اللہ نے بنائے رات دنکیسی حکمت سے سجائے رات دن
جسم لپٹا ہے جس کا بستر میںظاہری طور پر ہے بے حرکت
میرے سب خواب مری جان حقیقت سے پرےمیرا ہر قول ترے واسطے افسانہ سہی
روح بے زار ہے کیوں چھوڑ نہ جائے قالبزندگی اپنی اسی طور جو گزری غالبؔ
شہر تو اپنے گندے پاؤں پسارے دریا کے کنارے لیٹا ہےاور تیرے سینے پر رینگتی ہوئی چیونٹیاں سورج کو گھور رہی ہیں
یہ چھوٹی سی ندی تو محضندی کی ہلکی سی جھلک ہے
پیڑ طور بدستز فرق تا بہ قدم ایک پھول
گوشۂ دل میں تیرا درد چھپایا میں نےچشم تر کو بھی نہ یہ راز بتایا میں نے
ایک رقعہ لکھیںاور یوں لکھیں
اک پیپل کے نیچے میں نے اپنی کھاٹ بچھائیلیٹ گیا میں کھاٹ پہ لیکن نیند نہ مجھ کو آئی
آج کی رات بہت سرد بہت کالی ہےتیرگی ایسے لپٹتی ہے ہوائے غم سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books